All Posts

چند دراہم کا عطیہ

چند دراہم کا عطیہ

چند دراہم کا عطیہ احمد بن محمد صوفی فرماتے ہیں کہ میں تین مہینون تک جنگلوں میں پھرتا رہا یہاں تک کہ میرے جسم کی کھال گل گئی۔ بعدہ میں مدینہ شریف آیا اور سلام عرض کیا اور روضہء اقدس کے پاس سو گیا۔ میں نے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔ آپ صلی...

read more
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کیلئے دو عمل

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کیلئے دو عمل

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کیلئے دو عمل حضرت مولانا شمس الدین محمد رومی حضرت مولانا جامی کی اولاد میں سے تھے۔ آپ کا بیان ہے کہ میری آرزو تھی کہ مجھے خواب میں حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہو ۔ میری والدہ نے ایک دعا شب جمعہ کو چند بار...

read more
حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی قناعت

حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی قناعت

حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی قناعت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہیں :حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے کبھی سیر ہو کر نہیں کھائے خشک ٹکڑے تک اور تم ہو کہ دنیا اڑائے جا رہے ہو۔۔۔۔۔(دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی...

read more
نوافل کی ترغیب

نوافل کی ترغیب

نوافل کی ترغیب شیخ الاسلام مولانا تقی عثمانی مدظلہ لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ اپنے مکان سے دارالعلوم کے ایک اجلاس میں شرکت کیلئے تشریف لائے۔۔۔۔اجلاس مغرب کے متصل بعد ہونا تھا مغرب کا وقت راستے ہی میں ہوگیا اور ہم نے راستے کی ایک مسجد...

read more
حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی نے جب پہلا حج کیا تو کراچی کے راستے سے کیا تھا۔۔۔۔اس زمانے میں اسٹیمر نہیں تھی۔۔۔۔ بادبانی جہاز تھے۔۔۔۔تو حضرت بھی بادبانی جہاز میں سوار ہوئے اور رمضان شریف آگیا۔۔۔۔گویا شعبان میں چلے تھے...

read more
دل کی آزادی شہنشاہی شکم سامان موت

دل کی آزادی شہنشاہی شکم سامان موت

دل کی آزادی شہنشاہی شکم سامان موت حضرت عفان بن مسلم کے متعلق جب خلیفہ مامون رشید کو یہ پتہ چلا کہ وہ خلق قرآن میں یقین نہیں رکھتے ہیں تواس نے اپنے نائب اسحاق بن ابراہیم کے پاس کوفہ یہ فرمان بھیجا کہ ان سے عقیدئہ خلق قرآن کا اقرار لیا جائے اسحاق نے عفان بن مسلم کو طلب...

read more
عبادت کی لذت

عبادت کی لذت

عبادت کی لذت عارف باﷲ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس سرہٗ نے ایک مرتبہ فرمایا انسان کے اس نفس کو لذت اور مزہ چاہئے۔۔۔۔ اس کی خوراک لذت اور مزہ ہے‘ لیکن لذت اور مزہ کی کوئی خاص شکل اس کومطلوب نہیں کہ فلاں قسم کا مزہ چاہئے اور فلاں قسم کا نہیں چاہئے۔۔۔۔ بس اس کو تو مزہ...

read more
چوروں کے سردار کا انعام

چوروں کے سردار کا انعام

چوروں کے سردار کا انعام ایک شاعر چوروں کے ایک امیر کے پاس گیا اور تعریف کی ۔۔۔۔۔ حکم دیا اس کے کپڑے اتار لو اور اس کو گائوں سے نکال دو۔۔۔۔۔ غریب ننگا‘ سرما میں جا رہا تھا۔۔۔۔۔ کتوں نے اس کا پیچھا کیا۔۔۔۔۔ چاہا کہ کوئی پتھر اٹھائے اور کتوں کو بھگائے۔۔۔۔۔ زمین پر برف...

read more
خلیفہ مستنصرباللہ اور وجیہ قیروانی

خلیفہ مستنصرباللہ اور وجیہ قیروانی

خلیفہ مستنصرباللہ اور وجیہ قیروانی عباسی خلیفہ مستنصر باللہ (۶۲۳ھ ؁تا ۶۴۰ھ؁)شعر و شاعری کا اچھا ذوق رکھتا تھا۔۔۔۔۔ وہ شعراء کا بڑا قدردان تھا۔۔۔۔۔ اکثر شاعر اس کو اچھے قصائد لکھ کر سناتے تھے اور انعام و اکرام حاصل کرتے تھے۔۔۔۔۔اس کے دربار میں ایک شاعر وجیہ قیروانی بھی...

read more
غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت

غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت

غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت محمد بن المنکدر کہتے ہیں کہ مجھ سے خود حضرت سفینہؓ نے بیان کیا ہے کہ میں ایک مرتبہ کشتی سے دریا کا سفر کررہا تھا کہ وہ کشتی ٹوٹ گئی تو میں ایک تختہ پر بیٹھ گیا۔۔۔۔۔ وہ تختہ بہتا ہوا ایک شیر کی جھاڑی کے قریب لگ گیا۔۔۔۔۔ اتنے میں...

read more

Most Viewed Posts