All Posts

’’امین الامّۃ کا زھد‘‘

’’امین الامّۃ کا زھد‘‘

۔’’امین الامّۃ کا زھد‘‘۔ ایک مرتبہ ایک شخص حضرت ابو عبیدہ کے گھر آیا دیکھا تو آپ زاروقطار رورہے ہیں آنے والے نے تعجب سے رونے کی وجہ دریافت کی تو فرمایا کہ ایک مرتبہ جناب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شام کی فتوحات کا ذکر فرمایا تھا اور آپ نے فرمایا تھا کہ اے...

read more
آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ

آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ

آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ ایک ولی اﷲ فرماتے ہیں کہ میری آنکھ میں سفیدی پڑ گئی تھی۔۔۔۔ میں نے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت کی۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہد میں مشک ملا کر آنکھ میں سرمہ کی طرح لگا۔۔۔۔(برکات درود شریف) اگرآپ کو...

read more
ایک مکھی پر شفقت کا واقعہ

ایک مکھی پر شفقت کا واقعہ

ایک مکھی پر شفقت کا واقعہ مولانا محمد تقی عثمانی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے شیخ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس اللہ سرہ سے بارہا یہ واقعہ سنا کہ ایک بزرگ تھے جو بہت بڑے عالم ‘ فاضل‘ محدث اورمفسر تھے۔۔۔۔ ساری عمر درس و تدریس اور تالیف و تصنیف میں گزری‘ اور علوم کے دریا...

read more
حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ شیخ الہند مولانا محمود الحسن ؒ تراویح کے بعد صبح تک نوافل میں مشغول رہتے تھے اور یکے بعد دیگرے متعدد حفاظ سے قرآن مجید سنتے رہتے تھے۔۔۔۔۔ حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم رائے پوری قدس سرہٗ کے ہاں تو رمضان المبارک کا مہینہ تو دن رات تلاوت ہی کا...

read more
اسلام سے وفاداری کا انوکھا واقعہ

اسلام سے وفاداری کا انوکھا واقعہ

اسلام سے وفاداری کا انوکھا واقعہ ابن شوذب سے روایت ہے کہ غزوۂ بدر میں حضرت ابو عبیدہ بن جراح بھی شریک تھے اور انکے والد بھی،مگر والد مشرکین مکہ کے ساتھ مل کر جنگ کر رہے تھے اس بناء پر انہوں نے کئی مرتبہ تاک تاک کر حضرت ابو عبیدہ کو قتل کرنا چاہا مگر یہ بچ جاتے،لیکن...

read more
حضرت مدنی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ

حضرت مدنی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ

حضرت مدنی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ حضرت مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی ؒ کو انگریزوں نے ۱۳۶۲؁ھ میں گرفتار کیا تو جیل میں کوئی اور مشغلہ نہیں تھا قرآن کریم یاد کرنا شروع کردیا اور تقریباً دو ثلث یاد کیا اور روز اسے تراویح میں پڑھا کرتے تھے۔۔۔۔ تو مولانا کی...

read more
دور حاضر کی ایک مثال

دور حاضر کی ایک مثال

دور حاضر کی ایک مثال ہمارے شہر کے ایک بزرگ ہیں۔۔۔۔جن کے ہاں ایک کھاتی پیتی فیملی رشتے کی درخواست لے کر آئی۔۔۔۔بزرگ فرمانے لگے‘مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر اس شرط پر کہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کوئی غیر شرعی رسم نہیں ہوگی اور میری بیٹی لڑکے کے دوسرے بھائیوں سے پردہ...

read more
علامہ انور شاہ کشمیری رہمہ اللہ کی سود پر گرفت

علامہ انور شاہ کشمیری رہمہ اللہ کی سود پر گرفت

علامہ انور شاہ کشمیری رہمہ اللہ کی سود پر گرفت جس زمانہ میں سود کے جائز اور ناجائز ہونے کی بحث زور و شور پر تھی۔۔۔۔حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کو پنجاب کے سفر میں لاہور قیام کرنا ہوا۔۔۔۔لاہور کے علماء و زعماء آپ کی خدمت میں جمع ہوگئے جن میں مولانا ظفر علی...

read more
حضرت ابو عبدالرحمن سلمی

حضرت ابو عبدالرحمن سلمی

حضرت ابو عبدالرحمن سلمی بخاری نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے حدیث نقل کی ہے حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔ خَیْرُکُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَہٗ تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن مجید سیکھتے اور سکھلاتے ہیں۔۔۔۔۔طبرانی نے عبداﷲ بن مسعود...

read more
پچاس دن میں پورا قرآن مجید پڑھنا

پچاس دن میں پورا قرآن مجید پڑھنا

پچاس دن میں پورا قرآن مجید پڑھنا جب ورشؒ نافعؒ کے پاس پڑھنے کے لیے آئے اور آپ سے پڑھنے کی اجازت چاہی تو نافعؒ نے فرمایا۔۔۔۔۔ بِتْ فِی الْمَسْجِدِ ( رات کو مسجد نبوی میں ٹھہرو) سو جب تہجد کے وقت آپ کے سب تلامذہ جمع ہو گئے تو آپ نے ورشؒ سے پوچھا اَبِتَّ فِی الْمَسْجِد (...

read more

Most Viewed Posts