قاری عبدالعلیم انصاریؒ مولانا قاری حکیم عبدالعلیم انصاریؒ مہاجر و مدفون مدنی صاحبزادہ خورد حضرت مولانا محدث پانی پتی ؒ کو حدر و روانی کے ساتھ قرآن پڑھنے میں کمال حاصل تھا۔۔۔۔۔ شبینوں میں بلاتکلف اصول تجوید کی پابندی کے ساتھ دس پندرہ پارے ایک گھنٹے میں چار پارے کی...

