All Posts

سلطان محمود کا بے مثال انصاف

سلطان محمود کا بے مثال انصاف

سلطان محمود کا بے مثال انصاف سلطان محمود کا ایک بھانجا تھا اس کا ایک شادی شدہ عورت کے ساتھ ناجائز تعلق تھا۔۔۔۔۔ اس کے خاوند نے بہت د اد فریاد کی لیکن کسی نے نہ سنی۔۔۔۔۔ قاضی‘ وزیر اور امیر کوئی بھی شہزاد کے مقابلے میں اس غریب کی نہ سنتا تھا۔۔۔۔۔ آخر وہ شخص جرأت وہمت...

read more
ماں کی بددعا

ماں کی بددعا

ماں کی بددعا عطاء بن یسارؒ سے منقول ہے کہ ایک جماعت نے سفر کیا اور ایک میدان میں اتری پس یہاں اس جماعت کے لوگوں نے متواتر گدھے کی آواز سنی جس سے وہ بیدار ہوگئے اور تحقیق کے لئے چلے تاکہ اس کو دیکھیں ناگاہ انہیں ایک ایسا گھر نظر آیا جس میں ایک بڑھیا موجود تھی۔۔۔۔۔ پس...

read more
دانا استاد

دانا استاد

دانا استاد ایک فاضل استاد ایک شہزادے کو تعلیم دے رہا تھا اور بے دھڑک مارتا تھا۔۔۔۔۔ اور بے حد جھڑکتا تھا۔۔۔۔۔ ایک دن لڑکے نے تاب نہ لا کر باپ کے سامنے شکایت کی اور اپنے دردمند جسم سے کپڑے اتارے۔۔۔۔۔ باپ کا دل بھر آیا ۔۔۔۔۔ استاد کو بلایا اور کہا رعایا کے لڑکوں پر اتنی...

read more
ایک عامل کا وحشت ناک واقعہ

ایک عامل کا وحشت ناک واقعہ

ایک عامل کا وحشت ناک واقعہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ فرماتے ہیں : میں نے خود اپنی آنکھوں سے ایک وحشت ناک منظر دیکھا، وہ یہ کہ ایک مسجد میں جانا ہوا، معلوم ہوا کہ یہاں ایک عامل صاحب آئے ہوئے ہیں ، نمازاور سنتیں وغیرہ پڑھ کر باہر نکلا تو دیکھا کہ باہر لوگوں...

read more
تیری کثرت درُود نے مجھے گھبرا دیا

تیری کثرت درُود نے مجھے گھبرا دیا

تیری کثرت درُود نے مجھے گھبرا دیا عبدالرحیم بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ غسل خانہ میں گرنے کی وجہ سے میرے ہاتھ میں سخت چوٹ لگ گئی۔جس کی وجہ سے ہاتھ پر ورم آ گیا۔ میں نے رات بہت بے چینی سے گزاری۔ تو میںنے حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں...

read more
ایک بیمار عورت کا واقعہ

ایک بیمار عورت کا واقعہ

ایک بیمار عورت کا واقعہ سکندریہ کی ایک بی بی حج کے قصد سے مدینہ منورہ تک آئیں۔ مدینہ منورہ سے جب قافلہ کوچ کرنے کا وقت آیا تو ان کا پاؤں اس قدر ورم کر آیا کہ جنبش محال ہو گئی۔ قافلے والے انہیں مدینہ منور ہ چھوڑ کر مکہ مکرمہ روانہ ہوئے۔ انہوں نے حضرت محمدرسول اﷲ صلی...

read more
آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ

آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ

آنکھ کی تکلیف کے لیے نسخہ ایک ولی اﷲ فرماتے ہیں کہ میری آنکھ میں سفیدی پڑ گئی تھی۔ میں نے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہد میں مشک ملا کر آنکھ میں سرمہ کی طرح لگا۔ (دینی دسترخوان جلد۲) اگرآپ کو یہ...

read more
بادشاہ بھی عدالت میں جانے کیلئے مجبور

بادشاہ بھی عدالت میں جانے کیلئے مجبور

بادشاہ بھی عدالت میں جانے کیلئے مجبور خلیفہ معتضد باللہ ۲۷۹ھ؁ ۸۹۲ء؁ تا ۲۸۹ھ۹۰۲ء؁) کا زمانہ عباسی خلافت کی تجدید کا زمانہ تھا۔۔۔۔۔ اس نے ڈیڑھ سو سال پرانے عباسی خلافت میں آئے ہوئے زوال کی روک تھام کی ۔۔۔۔۔ وہ اپنے جاہ و جلال کے لئے مشہور ہے مگر مردان حق گو اس کے جاہ و...

read more
اہل قرآن کا مقام و مرتبہ

اہل قرآن کا مقام و مرتبہ

اہل قرآن کا مقام و مرتبہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ : ’’ لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کے کچھ بندے اپنے بھی ہیں‘‘ اس پر آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سے پوچھا گیا یا رسول اﷲ وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد...

read more
ایک انوکھا تعویذ

ایک انوکھا تعویذ

ایک انوکھا تعویذ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک دیہاتی آدمی آیا، اس کے دماغ میں یہی بسا ہوا تھا کہ مولوی اگر تعویذ گنڈا نہیں جانتا تو وہ بالکل جاہل ہے، اس کو کچھ نہیں آتا، چنانچہ آپ کو بڑا عالم سمجھ کر آپ کے پاس آیا، اور کہا کہ مجھے تعویذ دیدو،...

read more

Most Viewed Posts