علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے فرمایا کہ علمی تحقیقات پر زوردینے سے زیادہ فکر بزرگان سلف کے ادب و احترام کی کرنا چاہئے اس سے اللہ تعالیٰ انسان میں ایک خاص بصیرت اور تحقیق کی شان بھی پیدا فرما دیتے ہیں۔(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر...
علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے فرمایا کہ علمی تحقیقات پر زوردینے سے زیادہ فکر بزرگان سلف کے ادب و احترام کی کرنا چاہئے اس سے اللہ تعالیٰ انسان میں ایک خاص بصیرت اور تحقیق کی شان بھی پیدا فرما دیتے ہیں۔(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر...
آئمہ مجتہدین سب کے سب صاحب مقامات اولیاء اللہ تھے امام غزالی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب فاتحۃ العلوم میں اکثر آئمہ مجتہدین ابو حنیفہ ، شافعی، مالک، احمد بن حنبل رحمہم اللہ وغیرہ کے متعلق ثابت کیا ہے یہ حضرات صحابہ و تابعین کی طرح ظاہر وباطن ہر حیثیت سے مکمل اولیاء اللہ...
دین کے معاملے میں شبہات کا اصل سبب اللہ کی محبت و عظمت کی کمی ہے ارشاد فرمایا کہ دین کے احکام و معاملات میں شبہات پیدا ہونے کا اصل سبب یہ ہوتا ہے کہ جس شخص کے دل میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت پوری نہیں ہوتی وہ طرح طرح کے شبہات...
بزرگوں کا احترام درجہ بدرجہ ضروری ہے فرمایا کہ میں اپنے خسر صاحب سے گنگوہ ملنے کے لیے گیا‘ ان میں اور ان کے بھائی صاحب میں ناچاقی تھی۔ انہوں نے مجھ سے دریافت کیا کہ تم ان سے بھی ملے‘ میں نے کہا نہیں تو پھر انہوں نے فرمایا کہ تم کو دونوں کو بزرگ سمجھنا چاہیے۔ پھر حضرت...
بڑوں کے سامنے ادب ضروری ہے فرمایا تکلف تو کسی کے ساتھ نہ ہونا چاہئے باقی بڑوں کے ساتھ گوتعظیم نہ ہو مگر ادب ضرور ہونا چاہئے ایسا بے تکلف ہونا جو مساوات کا رنگ پیدا کرے۔ یہ بے تکلفی نہیں بلکہ گستاخی ہے اور اتنا بے تکلف ہونا جو بے ادبی کے درجہ کو پہنچ جائے کبر سے ناشی...
بزرگوں کی باتوں میں دخل دینا ٹھیک نہیں ایک مولوی صاحب اپنے لوگوں سے اس لیے اختلاف کرتے ہیں کہ ہم جابجا نوکری تلاش کرتے پھرتے ہیں اور یہ مدرسہ والے باہر کے آدمیوں کو تو رکھتے ہیں اور ہم کو نہیں رکھتے۔ چنانچہ دیوبند میں اکثر کا یہی خیال ہے کہ یہ مدرسے والے اس قدر جاہ و...
ہمارے بزرگوں میں عمق نظر اور للہیت بہت تھی فرمایاکہ بعض علماء تبحر میں ہمارے بزرگوں سے بہت زیادہ تھے مگر مجھے اپنے حضرات سے جو عقیدت ہے وہ صرف اس وجہ سے ہے کہ ان حضرات کے اندر عمق نظر اور للہیت بہت تھی۔(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر...
علماء دین کی توہین اور طعن و تشنیع کرنے سےقبر میں قبلہ سے منہ پھر جاتا ہے حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ جو لوگ علماء دین کی توہین اور ان پر طعن و تشنیع کرتے ہیں ان کا قبر میں قبلہ سے منہ پھر جاتا ہے اور یوں بھی فرمایا کہ جس کا جی چاہے دیکھ...
اپنے آپ کو بڑا سمجھنا دماغ کی خرابی کی دلیل ہے ایک سلسلہ میں فرمایا کہ اپنے کو بڑا سمجھنا سب سے بڑی دلیل خرابی دماغ کی ہے بالخصوص دوسرے بڑوں کے ہوتے ہوئے۔(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر...
بڑا ہونا ہر شخص کیلئے مناسب نہیں ارشاد فرمایا کہ بڑا ہونا بھی ہر شخص کے لیے مناسب نہیں بلکہ بعض کے لیے اسی میں خیر ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے ہی رہیں۔ ایک خان صاحب تھے جو اپنی رعایا پر بہت ظلم کیا کرتے تھے۔ ایک بار وہ مسجد میں گئے وہاں کے ملاجی کو دیکھا کہ بہت دبلے اور خستہ...