ذوالنون مصری رحمہ اللہ کی زندگی کا نقشہ بدل گیا حضرت ذوالنون مصری مشہور بزرگان دین میں سے ہیں جوانی کے دنوں میں ایک عیش پرست عرب کے ہاں ملازم تھے… جہاں دور جام چلتا رہتا … ایک دن انہوں نے کسی شخص سے قرآن پاک کی یہ آیت سنی اَلمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ اَنْ...

