حکایت شاہ عبدالرحیم صاحب رحمہ اللہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا: شاہ عبدالرحیم صاحب کے پہلے پیر کا نام بھی شاہ عبدالرحیم صاحب ہی تھا فرماتے تھے کہ ایک مرتبہ میں اپنے پیر کا سردبا رہاتھا۔۔۔۔۔ پیر صاحب نے کہا کہ خوب اچھی طرح زور سے دبائو۔۔۔۔۔ میرے دل میں...

