حضرت زید رضی اللہ عنہ کا بچپن میں حفظ قرآن حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ میں ہیں جو اپنے زمانہ میں بڑے عالم اور بڑے مفتی شمار ہوتے تھے۔ بالخصوص فرائض (یعنی علم میراث )کے ماہر تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مدینہ منورہ میں فتویٰ، قضاء ،قراء ت میں ان کا شمار...

