وفادار ہاتھی ہندوستان میں ایک ہاتھی اپنے مالک کا بہترین اور صحیح کام سرانجام دیتا تھا۔۔۔۔۔ اس کا مالک زنبیل (ٹوکرے) میں کچھ پیسے ڈال دیتا اور سودے کے نمونے رکھتا۔۔۔۔۔وہ دُکاندار کے پاس چلا جاتا‘ وہ نمونے دیکھ کر اس کو وہ سودا دے دیتا۔۔۔۔۔ دُکاندار سب سے پہلے ہاتھی کو...

