کتاب شفاء الاسقام کا مقام کتاب شفاء الاسقام کا مقامشیخ عبدالجلیل بن محمد لکھتے ہیں کہ ’’شفاء الاسقام ‘‘ میں تصنیف کر رہا تھا خواب میں دیکھا کہ ایک خچر پر سوار ہوں اور چاہتا ہوں کہ ایک قافلے سے جاملوں جو آگے نکل گیا ہے۔ مگر میرا خچر سست ہو گیا جھڑکی دینے پر چلا آگے ایک...

