جبری خرچے میں پھنسا دینا شرعاً جائز نہیں ہے (132)۔ آپس کے معاملات میں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ کسی بھی معاملے کی تکمیل کے لیے دونوں فریقین کی رضامندی ضروری ہوتی ہے۔ کسی ایک جانب کے کہہ دینے سے دوسرا شخص اس معاملے کو قبول کرنے کا پابند نہیں ہوتا۔ ہمارے معاشرے میں یہ غلط...










