All Posts

معاملات میں پہلے اچھی طرح تحقیق کرلیں! (142)۔

معاملات میں پہلے اچھی طرح تحقیق کرلیں! (142)۔

معاملات میں پہلے اچھی طرح تحقیق کرلیں! (142)۔ پیسوں کے لین دین یعنی بیع و شراء میں احتیاط بہت ضروری ہے۔ ہمارے دین اسلام میں بھی مالی معاملات میں شفافیت اور دیانت داری کی بہت تاکید کی گئی ہے۔ آپ جب بھی کوئی معاملہ کریں، چاہے وہ کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو، اس کی پوری...

read more
مار نہیں ۔۔۔۔ پیار! (141)۔

مار نہیں ۔۔۔۔ پیار! (141)۔

مار نہیں ۔۔۔۔ پیار! (141)۔ پاکستانی معاشرت میں "مار نہیں پیار" کا نعرہ تشدد سے بچانے کے لیے مقبول ہوا ہے، اور اس کا مقصد اسکولوں اور گھروں میں بچوں کی حفاظت تھا۔یہ نعرہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پیار سے اصلاح کا عمل زیادہ مؤثر ہو سکتا ہے۔ لیکن اس بات کو نظر انداز نہیں کیا...

read more
شارٹ کٹ کام نہ کروائیں!! اگرچہ مفت میں ہو (140)۔

شارٹ کٹ کام نہ کروائیں!! اگرچہ مفت میں ہو (140)۔

شارٹ کٹ کام نہ کروائیں!! اگرچہ مفت میں ہو (140)۔ ہر محکمہ میں عام طور پر اور سرکاری محکمہ میں خاص طور پر ایک اصول یہ یاد رکھیں کہ اگر کوئی شخص آپکو شارٹ کٹ طریقے سے کام کرکے دے رہا ہے تو اُس سے کام کبھی نہ کروائیں ۔ کیونکہ یہ مستقبل کےلئے مستقل ایک خطرہ بھی ہو سکتا...

read more
مسجد کا امام۔۔۔ ایک محترم اور معزز شخص ہونا چاہئے! (139)۔

مسجد کا امام۔۔۔ ایک محترم اور معزز شخص ہونا چاہئے! (139)۔

مسجد کا امام۔۔۔ ایک محترم اور معزز شخص ہونا چاہئے! (139)۔ قریب تیرہ سال سے وہ مسجد میں امامت کررہے تھےاور اب ایک اثر ورسوخ پیدا ہونے کی وجہ سے کچھ نہ کچھ کام کرنا آسان ہوگیا تھا تو انہوں نے عمرہ کے ویزے لگوانے کا کام شروع کردیا۔ اگرچہ یہ ایک ایسا کام تھا جو...

read more
پردہ کا مطلب صرف برقعہ پہننے تک محدود نہیں! (138)۔

پردہ کا مطلب صرف برقعہ پہننے تک محدود نہیں! (138)۔

پردہ کا مطلب صرف برقعہ پہننے تک محدود نہیں! (138)۔ لڑکیاں عام طور پر یہ سمجھتی ہیں کہ جسم کے اوپر ایک کپڑا ڈال دینے یا چہرہ چھپا لینے سے پردہ مکمل ہوجاتا ہے۔ حالانکہ پردہ کا مقصد یہ تھا کہ اپنی زینت اور جسم کو چھپایا جائے اور اپنے آپ کو اس طرح رکھا جائے کہ غیر مردوں...

read more
والدین کی وفات کے بعد اُنکی خدمت کیسے کرسکتےہیں؟ (137)۔

والدین کی وفات کے بعد اُنکی خدمت کیسے کرسکتےہیں؟ (137)۔

والدین کی وفات کے بعد اُنکی خدمت کیسے کرسکتےہیں؟ (137)۔ اپنے والدین پر جان نثار کرنا اور اُنکی اطاعت وفرمانبرداری میں ہر ممکن کوشش کرنا انسان کے لئے وہ سعادت ہے جس کا نقد انعام دنیا میں مل جاتا ہے۔یہ ایک ایسا عمل ہے جو عنداللہ مقبول ہے اور جس شخص نے بھی اپنے...

read more
اولاد پر حد سے زیادہ سختی نہ کریں! (136)۔

اولاد پر حد سے زیادہ سختی نہ کریں! (136)۔

اولاد پر حد سے زیادہ سختی نہ کریں! (136)۔ جب والدین اپنی اولاد پر بہت زیادہ سختی کریں اور ان کی حوصلہ افزائی نہ کریں تو ان کے دلوں میں ایک خالی پن پیدا ہوتا ہے جو کہ بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ خالی پن اس بات کی نشانی ہوتی ہے کہ انہیں محبت، حوصلہ افزائی اور تعریف...

read more
خدا کے گھر میں دیر ہے۔۔۔ مگر اندھیر نہیں! (135)۔

خدا کے گھر میں دیر ہے۔۔۔ مگر اندھیر نہیں! (135)۔

خدا کے گھر میں دیر ہے۔۔۔ مگر اندھیر نہیں! (135)۔ غلط کام کی ابتداء چاہے جتنی شاندار اور جاندار ہو اُسکا انجام ہمیشہ بے مراد ہی رہے گا۔ یہ بات ہر کسی کے مشاھدے اور تجربے میں شامل ہے مگر پھر بھی دنیا کی چکاچوندرنگینیوں اور شیطان کے ہتھکنڈوں  میں  اکثر ہم پھنس جاتے...

read more
واٹس ایپ کی پروفائل۔۔۔ آپکی شخصیت کا خاکہ ہے (134)۔

واٹس ایپ کی پروفائل۔۔۔ آپکی شخصیت کا خاکہ ہے (134)۔

واٹس ایپ کی پروفائل۔۔۔ آپکی شخصیت کا خاکہ ہے (134)۔ چیزوں کو ان کے وضع کردہ مقصد کے مطابق استعمال کرنا بھی شعور کی ایک قسم ہوتی ہے۔ شعور کی یہ قسم انسان کی سمجھ بوجھ اور ذمہ داری کو ظاہر کرتی ہے۔مثال کے طور پر، مختلف ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا کی ایپس...

read more
خواب کی دنیا میں الجھنے سے خود کو بچائیں! (133)۔

خواب کی دنیا میں الجھنے سے خود کو بچائیں! (133)۔

خواب کی دنیا میں الجھنے سے خود کو بچائیں! (133)۔ شیطان پہلا وہم خواب کے ذریعے ڈالتا ہے۔آج کل جعلی عاملوں، بازاری شعبدہ بازوں اور لالچی پیروں کا کاروبار چلنے کی سب سے بڑی وجہ لوگوں کے خواب اور اُن سے متعلق توہمات ہیں۔میرے پاس ایک انجان نمبر سے فون آیااور اُنہوں نے...

read more

Most Viewed Posts