غیرمقلدی کاانجام سرکشی اورگستاخی ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرات فقہاء رحمۃ اللہ علیہم نہ ہوتے توسب بھٹکتے پھرتے وہ حضرات تمام دین کومدون فرماگئے فرمایا واقعی اندھیر ہوتا یہ غیرمقلد بڑے مدعی ہیں اجتہاد کے۔ ہرشخص ان میں کااپنے کومجتہد خیال کرتاہے۔ میںکہاکرتاہوں کہ...
