محبت حق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ واللہ ! محبت ِ حق بہت بڑی دولت ہے ، اس کے برابر کوئی دولت نہیں اور نہ کوئی چیز راحت میں اس کے برابر ہے ، اس کے لیے پوری کوشش کرنا چاہیے جس کا طریقہ یہی ہے کہ معاصی سے اجتناب...









