حفظ القرآن بعد الموت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ اگر کوئی شخص قرآن شریف یاد کرتا ہو اور پورا یاد ہونے سے پہلے مر جائے تو اللہ تعالیٰ قبر میں اس کے پاس ایک فرشتہ کو بھیجتے ہیں، وہ اسے...










