All Posts

غیر مقلدی کی حقیقت

غیر مقلدی کی حقیقت فرمایا کہ مجھے توحق تعالیٰ نے غیر مقلدی کی حقیقت ایک خواب میں ظاہر کردی ۔ فلاں شہر میں ایک بہت بڑے مقتدا تھے میں نے دیکھا کہ میں ان کے یہاں ہوں اور چھاج (ودغ) تقسیم ہورہی ہے اور مجھ کو بھی دینے لگے مگر میں نے نہیں لی (حالانکہ مجھے چھاج سے بہت رغبت...

read more

علماء کے وقار کا قائم رہنا حفاظت دین کیلئے ضروری ہے

علماء کے وقار کا قائم رہنا حفاظت دین کیلئے ضروری ہے لاہور کے جلسہ جمعیت العلماء کا یہ حال سن کر کہ وہاں پتھر اور جوتے پھینکے گئے بہت افسوس ظاہر فرمایا اور فرمایا کہ چاہے میری رائے کو کم ہمتی پر محمول کیا جائے لیکن میری رائے تو رنگ زمانہ دیکھ کر یہی ہے کہ علماء حجرہ...

read more

اہل اللہ کی صحبت فرض عین ہے

اہل اللہ کی صحبت فرض عین ہے ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ آپ تو مناسب اور غیرمناسب ہی کو لیے پھرتے ہیں میں تو اس زمانہ میں اہل اللہ کی صحبت کو فرض عین کہتا ہوں اور فتویٰ دیتا ہوں کہ اس زمانہ میں اہل اللہ اور خاصان حق کی صحبت اور ان سے تعلق رکھنا فرض عین...

read more

نیچریت کا اثر

نیچریت کا اثر ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ یہ بلا ابھی پھیلی ہے پہلے کہیں بھی یہ تکلفات نہیں تھے نہ کوئی شیخ التفسیر کہلاتا تھا اور نہ شیخ الحدیث حتیٰ کہ اکثر اکابر کو مولانا تک بھی نہ کہتے تھے صرف مولوی صاحب اور اب تو شیخ التفسیر شیخ الحدیث امام...

read more

حضرات غیر مقلدین میں تدین کم ہے

حضرات غیر مقلدین میں تدین کم ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ غیر مقلدی بھی عجیب چیز ہے کثرت سے ان لوگوں میں تدین بہت کم دیکھا اورعامل بالحدیث ہونے کا دعویٰ ہی دعویٰ ہے۔ عملی صورت میں نہایت ہی پیچھے ہیں۔ احتیاط کا تو ان میں نام ونشان نہیں۔ بس گھر میں بیٹھے ہوئے اسے...

read more

دارالعلوم دیوبند کے آغاز پر سرسید احمد کا گمان

دارالعلوم دیوبند کے آغاز پر سرسید احمد کا گمان ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ جب مدرسہ دیوبند قائم ہوا اور بنیاد پڑی تو سر سید ا حمد خان نے کہا تھا کہ کیا ہوگا اور دو چار قل اعوذئیے بڑھ جائیں گے۔ یہ معلوم نہ تھا کہ تمہارے جادو کو موسیٰ علیہ السلام کی طرح ہباء منثورا...

read more

سر سید احمد خان سے بہت گمراہی پھیلی

سر سید احمد خان سے بہت گمراہی پھیلی ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ سر سید احمد خان کی وجہ سے بڑی گمراہی پھیلی۔ یہ نیچریت زینہ ہے اور جڑ ہے الحاد کی اس سے پھر شاخیں چلی ہیں۔ یہ قادیانی اس نیچریت ہی کا اول شکار ہوا۔ آخر یہاں تک نوبت پہنچی کہ استاد یعنی سرسید احمد خاں سے...

read more

اس وقت دو فرقے قابل علاج ہیں

اس وقت دو فرقے قابل علاج ہیں ایک صاحب کی غلطی پر متنبہ فرماتے ہوئے فرمایا کہ جب تم لوگ ستاتے ہو رنج پہنچاتے ہو تو کیا خاک نفع ہو رنج کی حالت میں کوئی کام نہیں ہوسکتا رنجیدہ دل سے کوئی کام کر نہیں سکتا تم لوگوں کو توخدمت لینا بھی نہیں آتی خدمت لینے کا بھی طریقہ ہے...

read more

سرسید نے لاکھوں مسلمانوں کے ایمان برباد کئے

سرسید نے لاکھوں مسلمانوں کے ایمان برباد کئے ایک صاحب نے عرض کیا کہ سر سید کی وجہ سے زیادہ ہندوستان میں گڑ بڑ پھیلی لوگوں کے عقائد خراب ہوئے فرمایا کہ گڑ بڑ کیا معنی اس شخص کی وجہ سے ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کے ایمان تباہ اور برباد ہوگئے۔ ایک بہت بڑا گمراہی کا پھاٹک کھل...

read more

فقہاء کے کمال کے دلائل

فقہاء کے کمال کے دلائل ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ فقہاء کا اگر کوئی بھی کمال نہ معلوم ہو تو ان کے استنباطات ہی ان کے کمال کی کافی دلیل ہیں کیا ٹھکانہ ہے ان حضرات کی نظر کے دقیق ہونے کا۔ آج کل تو دعوے ہی دعوے ہیں کمالات ان کے...

read more

Most Viewed Posts