۔۲۸ دن میں قاری بنو بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صاحبو! ضروری قرأت کچھ مشکل بھی نہیں ۔ کل اٹھائیس حروف ہیں ، اگر ایک ایک دن میں ایک ایک حرف سیکھے تب اٹھائیس دن میں بقدر ضروری قاری بن سکتا ہے مگر بات یہ ہے کہ...










