All Posts

مال کی حفاظت کرو

مال کی حفاظت کرو

مال کی حفاظت کرو بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ زمانہ گیا کہ درہم و دینار رکھنا تقویٰ و توکل کے خلاف تھا۔ اب تو کسی کے پاس کچھ مال ہو تو اس کو حفاظت سے رکھنا چاہیے ۔...

read more
توبہ گناہوں کا مرہم ہے

توبہ گناہوں کا مرہم ہے

توبہ گناہوں کا مرہم ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یاد رکھو کہ توبہ کی مثال مرہم کی سی ہے اور گناہ کی مثال آگ کی سی ہے ۔ مرہم تو اس لیے ہے کہ اتفاق سے اگر جل جائے تو مرہم لگا دیا جائے ۔ اس لیے نہیں کہ اس اعتماد...

read more
پیر کا انتخاب

پیر کا انتخاب

پیر کا انتخاب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ پیر کو پہلے دیکھ لو ، ہر شخص کے ساتھ نہ ہو جاؤ، اس فرقے میں راہزن بہت ہیں۔ پیر کامل ہو، متبع سنت ہو، متبع شیطان نہ ہو ، کامل مکمل ہو اور جامع ہو ظاہر وباطن کا، نہ ظاہر...

read more
علم کا خاصہ

علم کا خاصہ

علم کا خاصہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ علم کمال ہے اور کما ل کا خاصہ ہے استغنا ء۔ دیکھئے! بڑھئی، راج، لوہار جب اپنے فن میں کامل ہو جاتے ہیں تو کیسے مستغنی ہو جاتے ہیں ، تو کیا علم ان ادنیٰ کاموں کے برابر بھی...

read more
بزرگ دعا ہی کر سکتے ہیں

بزرگ دعا ہی کر سکتے ہیں

بزرگ دعا ہی کر سکتے ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ بزرگوں سے اس لیے اعتقاد رکھتے ہیں کہ ان سے دنیا کا کام بن جائے گا اور ان کی نسبت یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ جو کچھ ان کے منہ سے نکلے گا وہی ہوجائے گا ۔ ایک...

read more
زبان کی اصلاح

زبان کی اصلاح

زبان کی اصلاح بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ زبان کی اصلاح جب ہی ہو سکتی ہے کہ نفس کی اصلاح ہو چکی ہو ۔ جس شخص کو نفس پر قدرت حاصل ہے تو اس کی زبان ضرور محفوظ ہوگی۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۶۵) حکیم الامت حضرت...

read more
گرمی بھی علاج ہے

گرمی بھی علاج ہے

گرمی بھی علاج ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس طرح نرمی علاج ہے ، گرمی بھی اس سے بڑھ کر علاج ہے اور یہی وجہ ہے کہ بعضے بزرگ درشت مزاج مشہور ہو جاتے ہیں تو خوب سمجھ لو کہ وہ درشت مزاج نہیں۔ بات یہ ہے کہ بعض...

read more
عوام کا اعتقاد کچھ نہیں

عوام کا اعتقاد کچھ نہیں

عوام کا اعتقاد کچھ نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سچ ہے کہ نہ خوش اعتقادی کوئی چیز ہے نہ بد اعتقادی۔ ضابطہ یہ ہے کہ دیکھ لے کہ خدا کے ساتھ اپنا معاملہ کیسا ہے؟ اگر خدا کے ساتھ معاملہ اچھا نہیں ہے تو ساری دنیا...

read more
نعم المال الصالح

نعم المال الصالح

نعم المال الصالح بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر مالِ دنیا بھی دین کے لیے ہو تو سبحان اللہ ! ایسا مال دنیا نہیں بلکہ وہ سب دین ہے۔ مال کی مثال پانی کی سی ہے اور قلب کی مثال کشتی کی سی ہے ۔ اگر پانی کشتی کے اندر...

read more
قرآن کیسے پڑھا جائے؟

قرآن کیسے پڑھا جائے؟

قرآن کیسے پڑھا جائے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ہر شخص کو قرآن شریف اس طرح پڑھنا چاہیے کہ معلوم ہو کہ حضور ﷺ کے سامنے پڑھ رہے ہیں ۔ واللہ اس میں ایسی لذت ہے کہ اگر ادراک میں تھوڑی سی صحت ہو تو ساری تغنی ایک...

read more

Most Viewed Posts