All Posts

پسندیدہ نماز

پسندیدہ نماز

پسندیدہ نماز بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ نماز اگر سنت کے موافق ہو تو گو اس میں لاکھوں وسوسے آئیں وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے بخلاف اس نماز سے جو خلافِ طریقۂ مسنون پڑھی جائے کیونکہ پہلی نماز سنت کے...

read more
دین و دنیا کی پریشانیوں کا حل

دین و دنیا کی پریشانیوں کا حل

دین و دنیا کی پریشانیوں کا حل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک صاحب کا ایک لمبا خط آیا جس میں دین و دنیا دونوں کے متعلق پریشانیاں لکھی تھیں۔ اس کے جواب میں تحریر فرمایا کہ اپنے معاملات کو خدا تعالیٰ کے سپرد کر...

read more
لباس کا معیار

لباس کا معیار

لباس کا معیار بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لباس کا یہ معیار ہے کہ ایسا لباس پہنے کہ خود اس کی طرف ملتفت نہ ہو یعنی اپنی نظر اس پر نہ پڑے۔ اگر کوئی نواب دو سو روپیہ کا جوڑا پہن لے تو وہ اس کی طرف کچھ بھی توجہ نہ...

read more
اخلاص نہ ہو تو کم ازکم دکھاوا بھی نہ ہو

اخلاص نہ ہو تو کم ازکم دکھاوا بھی نہ ہو

اخلاص نہ ہو تو کم ازکم دکھاوا بھی نہ ہو بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اخلاص کے ساتھ تھوڑا سا عمل بھی قبول ہوجاتا ہے اور اخلاص بھی نہ ہو تو خالی الذہن ہو کر بھی عمل مقبول ہوجاتا ہے ۔ خالی الذہن رہنے کے معنی یہ...

read more
عورتوں کی دو منفرد صفات

عورتوں کی دو منفرد صفات

عورتوں کی دو منفرد صفات بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عورتیں قابلِ تعریف و ترحم ہیں ۔ ان میں دو صفات تو ایسی ہیں کہ مردوں سے بھی کہیں بڑھی ہوئی ہیں ،خدمت گاری اور عفت۔ عفت تو اس درجہ ہے کہ مرد چاہے افعال سے پاک...

read more
گناہ کرنے سے اس کا تقاضا کم نہیں ہوتا

گناہ کرنے سے اس کا تقاضا کم نہیں ہوتا

گناہ کرنے سے اس کا تقاضا کم نہیں ہوتا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ درحقیقت یہ شیطان کا ایک دھوکہ ہے کہ گناہ کر لینے سے تقاضا کم ہو جائے گا کیونکہ ارتکابِ معصیت سے فی الحال کچھ دیر کو تقاضا کم ہو جائے گا مگر اس کا...

read more
جہادِ اکبر

جہادِ اکبر

جہادِ اکبر بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیطان کے گمراہ کرنے کو دوسرا شیطان نہیں آیا تھا بلکہ یہی نفس تھا جس نے اس کو ابلیس بنا دیا۔ پس نفس کا مغلوب کرنا کفار کے مغلوب کرنے سے اہم ہے، اسی واسطے مجاہدۂ نفس کو...

read more
کامل یکسوئی حاصل کرنے کا طریقہ

کامل یکسوئی حاصل کرنے کا طریقہ

کامل یکسوئی حاصل کرنے کا طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ کامل یکسوئی کا انتظار فضول ہے ، یہ تو دنیا میں پھنس کر ہو نہیں سکتا ۔ اس کے حصول کا طریقہ صرف یہ ہے کہ اسی پریشانی کی حالت میں تعلق مع اللہ کا سلسلہ...

read more
زندگی کے لطف کا مدار

زندگی کے لطف کا مدار

زندگی کے لطف کا مدار بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لطف ِ زندگی کا مدار مال پر نہیں ہے بلکہ نشاطِ طبیعت و روح پر ہے اور روحانی نشاط کا مدار دین اور تعلق مع اللہ پر ہے ۔ پس دین کے ساتھ دنیا گو کم ہو مگر پُر لطف ہوتی...

read more
بزرگی کیا ہے؟

بزرگی کیا ہے؟

بزرگی کیا ہے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ انسان دیندار ہو،ظاہراً بھی اور باطناً بھی کیونکہ اعمال کی دو قسمیں ہیں : ظاہری، باطنی۔ ظاہری تو روزہ، نماز ، حج، زکوٰۃ وغیرہ ہیں اور باطنی اُنس، رضا، شوق، صبر، قناعت...

read more

Most Viewed Posts