دنیا و آخرت کی خیر حاصل کرنے کا طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس بات میں کوئی فائدہ نہ ہو اس کو ترک کر دینا چاہیے ۔ جس کا عمل اس پر ہوگا ، اس کی زندگی بڑی حلاوت کی ہوگی ، خیر دنیا اور خیر عقبیٰ دونوں اس کو...










