ایصالِ ثواب کا طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت حاجی امداد اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مُردوں کو برابر ثواب پہنچتا ہے ، تقسیم ہو کر نہیں پہنچتا۔ پھر فرمایا کہ ادب یہ ہے کہ کچھ پڑھ کر علیحدہ بھی حضور...










