عورت اور زینت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عورتوں کو زینت میں انہماک نہ ہونا چاہیے، باقی اعتدال کے ساتھ تو زینت ضروری ہے۔ علماء نے لکھا ہے کہ مرد بی بی کو ترکِ زینت پر مار سکتا ہے مگر یہ نہ ہونا چاہیے کہ رات دن...










