All Posts

دعا کی فضیلت

دعا کی فضیلت

دعا کی فضیلت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک خصوصیت خاص دعا میں اور عبادات سے زیادہ یہ ہے کہ اور جتنی عبادتیں ہیں اگر دنیا کے لیے ہوں تو عبادت نہیں رہتیں مگر دعا ایک ایسی چیز ہے کہ یہ اگر دنیا کے لیے ہی ہو تب...

read more
حقیقی لذت طاعت میں ہے

حقیقی لذت طاعت میں ہے

حقیقی لذت طاعت میں ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ گناہ میں جو لذت ہے اس کی مثال کھجلی جیسی ہے کہ خود اس میں کوئی لذت نہیں ، محض مرض کی وجہ سے لذت معلوم ہوتی ہے ، پھر فوراً ہی سوزش پیدا ہوتی ہے ، سو یہ دراصل مرض...

read more
نظر شیطان کا تیر ہے

نظر شیطان کا تیر ہے

نظر شیطان کا تیر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ خوب سمجھ لو کہ شیطان اول اول تو اچھی نیت سے دکھلاتا ہے ، چند روز کے بعد جب محبت جاگزیں ہوتی ہے تو پھر نگاہ کو ناپاک کر دیتا ہے تو ضروری امر یہ ہے کہ علاقہ(تعلق) ہی...

read more
عشق بیکار شخص کو ہوتا ہے

عشق بیکار شخص کو ہوتا ہے

عشق بیکار شخص کو ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عشق انہی کو ہوتا ہے جن کو خوب فرصت اور فراغ ہے ورنہ جو لوگ کسی کام میں مشغول ہیں ان کو کبھی ایسی لغویات نہیں سوجھتی جیسے کاشتکار ۔ اس واسطے اس کا علاج بھی یہی...

read more
پہلے جرم میں رسوائی نہیں ہوتی

پہلے جرم میں رسوائی نہیں ہوتی

پہلے جرم میں رسوائی نہیں ہوتی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک چور کو گرفتار کیا اور قطع ید(ہاتھ کاٹنے ) کا حکم دیا ۔ اس چور نے کہا کہ اے امیر المؤمنین ! یہ میرا پہلا قصور ہے ،...

read more

توجہ شیخ

توجہ شیخ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ توجہ کی دو قسمیں ہیں : ایک توجہ اختیاری ، وہ تو ہمت اور تصرف کا نام ہے کہ شیخ مرید کے قلب کی طرف متوجہ ہوکر اس میں کوئی تصرف کردے ، اس کا اثر دیرپا نہیں ہوتا ، اس وقت تو قلب...

read more
گناہ کی عادت

گناہ کی عادت

گناہ کی عادت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ گناہ کی جب عادت ہو جاتی ہے پھر توبہ بھی مشکل ہو جاتی ہے کیونکہ نئے گناہ سے جن کی ابھی لذت نہیں رچی توبہ کرنا آسان ہے اور عادت والے گناہ سے توبہ بہت مشکل ہے۔ علاوہ اس کے...

read more
ناجی اور ناری

ناجی اور ناری

ناجی اور ناری بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں کہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص ایک تسبیح بھی نہ پڑھے مگر گناہ چھوڑ دے، غیبت نہ کرے، جھوٹ نہ بولے اور غیر خدا کی محبت سے دل کو خالی کردے اور ایک نفل بھی نہ پڑھے ، ایک تو...

read more
مجاہدہ کی حقیقت

مجاہدہ کی حقیقت

مجاہدہ کی حقیقت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اصل مجاہدہ تو یہ ہے کہ نفس کی مخالفت کی جائے ، نفس کے تقاضوں پر عمل نہ کیا جائے ، مثلاً نفس کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ اِدھر اُدھر کی باتیں بنائی جائیں ، کسی کی غیبت شکایت...

read more
سختی دلسوزی کے ساتھ ہو

سختی دلسوزی کے ساتھ ہو

سختی دلسوزی کے ساتھ ہو بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سختی فی نفسہٖ کوئی بری چیز نہیں اور نہ اس میں کچھ مضائقہ ہے لیکن شفقت و دلسوزی کے ساتھ ہونی چاہیے ۔ اگر سختی میں شفقت و دلسوزی ہوگی تو دل آزاری نہ ہوگی۔(۳۱۳...

read more

Most Viewed Posts