All Posts

بیوی سب سے گہری دوست ہے

بیوی سب سے گہری دوست ہے

بیوی سب سے گہری دوست ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بیوی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دوست نہیں ہوسکتا ۔ تجربہ ہے کہ زمانۂ افلاس و مصیبت میں سب احباب الگ ہو جاتے ہیں اور ماں باپ تک انسان کو چھوڑ بیٹھتے ہیں مگر بیوی...

read more
نکاح کرنے کا فقہی حکم

نکاح کرنے کا فقہی حکم

نکاح کرنے کا فقہی حکم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ واجب نکاح: جب ضرورت یعنی نفس میں تقاضہ ہو اور وسعت بھی ہو گو اس قدر ہو کہ روز کے روز کماؤں گا اور کھلاؤں گا تو نکاح کرنا اس صورت میں واجب ہے اور اس کے ترک سے گنہگار ہوگا۔فرض...

read more
نکاح نہ کرنے پر وعید

نکاح نہ کرنے پر وعید

نکاح نہ کرنے پر وعید بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حدیث میں ہے کہ جو شخص باوجود تقاضائے نفس و قدرت کے نکاح نہ کرے وہ ہمارے طریقہ سے خارج ہے کیونکہ یہ طریقہ نصاریٰ کا ہے کہ وہ نفس نکاح کو وصول الیٰ اللہ سے مانع...

read more
بے نکاح رہنے کے نقصانات

بے نکاح رہنے کے نقصانات

بے نکاح رہنے کے نقصانات بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب نکاح بمنزلہ لباس کے ہے تو بے نکاح رہنا عریانی ہے ۔ پس اس میں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ عورت مرد کے لیے بے نکاح رہنا عیب کی بات ہے جب کہ استطاعت ہو۔جب حالت ِ...

read more
نکاح کے عقلی و عرفی فوائد

نکاح کے عقلی و عرفی فوائد

نکاح کے عقلی و عرفی فوائد بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس طرح لباس زینت ہے اسی طرح شوہر بیوی کی زینت ہے اور بیوی اپنے مرد کی زینت ہے ۔ عورت سے تو مرد کی زینت یہ ہے کہ بیوی بچوں والا آدمی لوگوں کی نظر میں معزز...

read more
نکاح کی سب سے بڑی غرض

نکاح کی سب سے بڑی غرض

نکاح کی سب سے بڑی غرض بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ توالد (یعنی اولاد پیدا کرنا ) غرضِ اعظم ہے نکاح سے ۔ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ :’’تزوجوا الودود الولودفانی مکاثر بکم الامم‘‘یعنی ایسی عورت سے نکاح کرو جو زیادہ...

read more

Most Viewed Posts