All Posts

حسب نسب کی شرافت بڑی نعمت ہےلیکن اس کی بناء پر فخر اور تکبر کرنا جائز نہیں

حسب نسب کی شرافت بڑی نعمت ہےلیکن اس کی بناء پر فخر اور تکبر کرنا جائز نہیں

حسب نسب کی شرافت بڑی نعمت ہے لیکن اس کی بناء پر فخر اور تکبر کرنا جائز نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شرفِ نسب غیر اختیاری ہونے کی وجہ سے فخر کا سبب نہیں مگر اس کے نعمت ہونے میں شبہ نہیں ۔ فخر عقلاً ان چیزوں...

read more
دوسرے خاندان میں شادی نہ کرنے میں مصلحت

دوسرے خاندان میں شادی نہ کرنے میں مصلحت

دوسرے خاندان میں شادی نہ کرنے میں مصلحت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لڑکی کا معاملہ بڑا نازک ہوتا ہے ، بڑے بڑے عالی دماغ اور آزاد لوگ بھی اس معاملہ میں مغلوب ہوجاتے ہیں ، لڑکی کی وجہ سے بعض وقت بڑی ذلت گوارا...

read more
عورت کے بیوہ ہو جانے کے بعد سسرال والوں کو کیا کرنا چاہیے؟

عورت کے بیوہ ہو جانے کے بعد سسرال والوں کو کیا کرنا چاہیے؟

عورت کے بیوہ ہو جانے کے بعد سسرال والوں کو کیا کرنا چاہیے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شوہر کے مر جانے اور عورت کے بیوہ ہو جانے کے بعد اس کو میراث کا حصہ دے کر عدت کے بعد اس کے ماں باپ کے سپرد کر دو ، اپنے گھر...

read more
زبردستی کا نکاح

زبردستی کا نکاح

زبردستی کا نکاح بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے اس کی (بیوہ کی) زبان سے اذن کہلوایا تھا (یعنی اجازت لے لی تھی) تو یہ زبان سے کہلوانا بھی محض نام کرنے کو ہے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ بے پوچھے...

read more
شریعت کی مخالفت اور جاہلانہ رسم

شریعت کی مخالفت اور جاہلانہ رسم

شریعت کی مخالفت اور جاہلانہ رسم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جاہلوں کو الگ خبط ہے کہ بہو کو اپنی مِلک سمجھتے ہیں ۔ سسرال والے لڑکی کے ماں باپ کی بات چلنے نہیں دیتے ، اپنا حق سمجھتے ہیں ، یہ پہلا گناہ ہے۔ ماں باپ...

read more
بیوہ عورت پر اس کے سسرال والوں کی طرف سے ظلم

بیوہ عورت پر اس کے سسرال والوں کی طرف سے ظلم

بیوہ عورت پر اس کے سسرال والوں کی طرف سے ظلم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض مسلمان قوموں میں یہ بات ہے کہ شوہر کے مرنے کے بعد عورت میں شوہر (کے گھر) والے اپنا حق سمجھتے ہیں ، یعنی ماں باپ اس کے مالک نہیں رہتے...

read more
عمر رسیدہ بچوں والی بیوہ نکاح نہ کرے تو کوئی حرج نہیں

عمر رسیدہ بچوں والی بیوہ نکاح نہ کرے تو کوئی حرج نہیں

عمر رسیدہ بچوں والی بیوہ نکاح نہ کرے تو کوئی حرج نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حتی الامکان بیوہ کا نکاح ہی کر دینا مناسب ہے ۔ البتہ اگر کوئی بیوہ بچہ والی ہواور عمر بھی ڈھل گئی اور کھانے پینے کی بھی گنجائش ہو...

read more
بیوہ انکار کرے تب بھی شفقت اور خیر خواہی کا تقاضا یہ ہے کہا اس کا نکاح کر دیا جائے

بیوہ انکار کرے تب بھی شفقت اور خیر خواہی کا تقاضا یہ ہے کہا اس کا نکاح کر دیا جائے

بیوہ انکار کرے تب بھی شفقت اور خیر خواہی کا تقاضا یہ ہے کہ اس کا نکاح کر دیا جائے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا تھا ، وہ راضی نہیں ہوتی ۔ مجھ کو اس میں بھی کلام ہے کہ جو طریقہ...

read more
بیوہ عورت کا نکاح نہ کرنے میں خرابی

بیوہ عورت کا نکاح نہ کرنے میں خرابی

بیوہ عورت کا نکاح نہ کرنے میں خرابی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بہت سی قوموں میں اب تک یہ جہالت موجود ہے کہ بیوہ بیٹھی رہتی ہے ۔ بعض اوقات یہ غریب کھانے پینے سے محتاج ہو جاتی ہے ۔ اگر شرافت ِ عرفی (رسمی شرافت)...

read more
کنواری کے مقابلہ میں بیاہی عورت کی نگرانی و حفاظت کی زیادہ ضرورت ہے

کنواری کے مقابلہ میں بیاہی عورت کی نگرانی و حفاظت کی زیادہ ضرورت ہے

کنواری کے مقابلہ میں بیاہی عورت کی نگرانی و حفاظت کی زیادہ ضرورت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عام لوگوں کا یہ خیال ہے کہ کنواری کی حفاظت زیادہ ضروری ہے ، بیاہی ہوئی(شادی شدہ) کی نگہبانی کی ضرورت نہیں اور یہ...

read more

Most Viewed Posts