All Posts

مجاہدہ کی قسمیں

مجاہدہ کی قسمیں

مجاہدہ کی قسمیں ۔ارشاد فرمایا کہ مجاہدہ کی دو قسمیں ہیں :۔۔(۱)مجاہدۂ حقیقیہ یعنی ارتکابِ اعمال و اجتناب عن المعاصی (یعنی اعمالِ صالحہ میں مصروف رہنا اور گناہوں سے بچنا)۔(۲) مجاہدۂ حکمیہ یعنی ان مباحات (جائز افعال )کو ترک کرنا جو معاصی کی طرف مفضی (پہنچانے والے)...

read more
اپنے اندر دو چیزیں پیدا کرنے کی ضرورت

اپنے اندر دو چیزیں پیدا کرنے کی ضرورت

اپنے اندر دو چیزیں پیدا کرنے کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ہر شخص کو چاہیے کہ اپنے اندر دو چیزیں کسی بزرگ کی خدمت میں رہ کر پیدا کرے ، اس کے بعد جو بھی خدمت ِ اسلام کرے گا وہ مکمل ہوگی ۔ (۱)محبت اللہ...

read more
قہر کی دو قسمیں

قہر کی دو قسمیں

قہر کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یاد رکھو! حق سبحانہ کا قہر دو طرح کا ہوتا ہے ۔ کبھی تو صورتاً قہر ہوتا ہے ، کبھی قہر بصورتِ لطف( یعنی بصورتِ انعام ) ہوتا ہے ۔ یہ قہر، قہر اول سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے...

read more
قوانین کی دو قسمیں

قوانین کی دو قسمیں

قوانین کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ قوانین دو قسم کے ہیں ۔ ایک تو وہ جن میں محض ہار جیت ہو جیسے مال کے قوانین سو اوّل تو ان کا جاننا بھی ضروری ہے کہ ان میں جلب ِ منفعت اور ورعِ مضرت (نفع حاصل کرنا اور...

read more
احتمال کے دو درجے

احتمال کے دو درجے

احتمال کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ احتمال کے دو درجے ہیں: ایک احتمال غالب، دوسرا مغلوب۔ مثلاً ایک بیمار ہے، بد پرہیز، بد علاج ۔ اس کے مرنے کا احتمال غالب ہوگا ، گو احتمالِ صحت بھی ہوگا مگر مغلوب ۔ اور...

read more
توجہ شیخ کی دو قسمیں

توجہ شیخ کی دو قسمیں

توجہ شیخ کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ توجہ کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک توجہ اختیاری ، وہ تو ہمت اور تصرف کا نام ہے کہ شیخ مرید کے قلب کی طرف متوجہ ہو کر اس میں کوئی تصرف کردے ۔ اس کا اثر دیرپا نہیں ہوتا،...

read more
موت کے دو مقدمات

موت کے دو مقدمات

موت کے دو مقدمات بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ موت کے دو مقدمات ہیں : بیماری اور بڑھاپا۔ دونوں سے لذات کا خاتمہ ہوجاتا ہے ۔ بیماری میں کسی شے کا لطف نہیں رہتا ، اچھے اچھے لذیذ کھانے کڑوے معلوم ہوتے ہیں۔ اسی طرح...

read more
بزرگوں کی قسمیں

بزرگوں کی قسمیں

بزرگوں کی قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بزرگ دو قسم کے ہیں ۔ ایک وہ جو کامل نائب رسول اللہ ﷺ ہیں۔ یہ حضرات بھولے نہیں ہوتے کیونکہ انبیاء سب ہوشیار (عاقل) ہوتے ہیں ، کوئی نبی بھولے نہیں ہوئے ۔ انبیاء علیہم...

read more
دو قسم کے امراض

دو قسم کے امراض

دو قسم کے امراض بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اکثر لوگوں میں دو مرض بکثرت پائے جاتے ہیں ، ایک حبّ ِ مال ، ایک حبّ ِ جاہ۔ مردوں کو زیادہ روپے سے محبت ہوتی ہے ، اور کسی چیز سے اتنی نہیں ، اسی واسطے اس کے جوڑنے اور...

read more
حجاب کی دو قسمیں

حجاب کی دو قسمیں

حجاب کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی قدس سرہ فرماتے تھے کہ حجاب دو قسم کے ہیں ، ایک حجابِ ظلمانی ، دوسرا حجاب ِنورانی۔ حجابِ ظلمانی تو یہی وساوس و خطرات...

read more

Most Viewed Posts