قرآن سے نفع حاصل کرنے کی دو شرطیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ انتفاع بالقرآن (قرآن سے نفع حاصل کرنا) کی دو شرطیں ہیں ۔ ایک یہ کہ دین کا علم ہو ، دوسرے یہ کہ عمل کرنے کا پختہ قصد ہو ۔ علم سے سیدھا راستہ معلوم...









