All Posts

استفادہ کے لیے زندہ بزرگ کی صحبت

استفادہ کے لیے زندہ بزرگ کی صحبت

استفادہ کے لیے زندہ بزرگ کی صحبت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ فیوضِ قبور جائز تو ہے مگر انفع اور مرغوب نہیں ۔ صوفیہ کا مذاق یہ ہے کہ ’’گربہ (بلّی) زندہ شیر مردہ سے بہتر ہے‘‘ یعنی زندہ پیر خواہ ناقص ہو، فاسق نہ ہو...

read more
مصلحین کو روک ٹوک کرنی چاہیے

مصلحین کو روک ٹوک کرنی چاہیے

مصلحین کو روک ٹوک کرنی چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بزرگوں کے اخلاق بہت بڑھے ہوئے ہوتے ہیں، اس وجہ سے کچھ روک ٹوک کسی کو نہیں کرتے ہیں ۔ ایسا نہیں چاہیے، اس میں مسلمانوں کو ضرر ہوتا ہے ، ان کی اصلاح کا خیال...

read more
شیخ اتباع کی نیت سے اظہارِ عمل کرے تو جائز بلکہ مستحسن ہے

شیخ اتباع کی نیت سے اظہارِ عمل کرے تو جائز بلکہ مستحسن ہے

شیخ اتباع کی نیت سے اظہارِ عمل کرے تو جائز بلکہ مستحسن ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ریاء لغت میں اظہارِ عمل ہے خواہ غرضِ محمود سے ہو یا غرضِ فاسد سے۔ جو غرضِ فاسد سے ہو وہ ریاء شرعی اور ممنوع ہے اور جو اظہارِ...

read more
شیخ کی تسلی کافی ہے

شیخ کی تسلی کافی ہے

شیخ کی تسلی کافی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک مولوی صاحب حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کے خدام میں سے ہمیشہ اپنی خستہ حالی لکھا کرتے اور حالت ان کی اچھی تھی لیکن پریشانی زیادہ تھی، اس لیے کسی بات...

read more
اپنے حالات و اسرار پر کسی کو مطلع نہ کرنا چاہیے

اپنے حالات و اسرار پر کسی کو مطلع نہ کرنا چاہیے

اپنے حالات و اسرار پر کسی کو مطلع نہ کرنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اپنے حالات اور اسرار پر کسی کو مطلع نہ کرنا چاہیے، اگرچہ کوئی کتنا ہی مخلص دوست ہو۔ یہ اسرار ایسے ہیں جیسے کوئی شخص اپنے محبوب کو ہر...

read more
بزرگوں کی محبت سے علوم ِ درسیہ میں بھی اضافہ ہوتا ہے

بزرگوں کی محبت سے علوم ِ درسیہ میں بھی اضافہ ہوتا ہے

بزرگوں کی محبت سے علوم ِ درسیہ میں بھی اضافہ ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب مولوی محمد شفیع دیوبندی یہاں آنے لگے تو ایک صاحب نے ان سے کہا کہ درسیات چھوڑ کر کہاں وقت ضائع کرنے جاتے ہو ۔ میں نے سن کر ان...

read more
امراضِ باطنہ کی تشخیص و تدبیر شیخ کا کام ہے

امراضِ باطنہ کی تشخیص و تدبیر شیخ کا کام ہے

امراضِ باطنہ کی تشخیص و تدبیر شیخ کا کام ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کے متعلق جو کام ہیں وہ یہ تھوڑا ہی ہیں کہ کتاب پڑھا دی یا حقیقت بیان کردی، یہ کام تو استاد کا ہے۔ امراضِ باطنہ رذیلہ کی تشخیص کرنا ، اس...

read more
اصلاح و تربیت کے لیے شیخ کامل کی ضرورت

اصلاح و تربیت کے لیے شیخ کامل کی ضرورت

اصلاح و تربیت کے لیے شیخ کامل کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اصلاح و تربیت کا باب بڑا ہی نازک اور باریک مسئلہ ہے ، اس کے لیے ماہر فن کی ضرورت ہے۔ بدون ماہر فن کے طالب ہزاروں فضولیات کا شکار بنا رہتا ہے، نہ...

read more
مصلح کی اجازت کے بغیر کسی قسم کا مراقبہ

مصلح کی اجازت کے بغیر کسی قسم کا مراقبہ

مصلح کی اجازت کے بغیر کسی قسم کا مراقبہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اپنی رائے سے کسی قسم کا مراقبہ وغیرہ کرنا بدوں مصلح کی اجازت کے مناسب نہیں بلکہ بعض اوقات بجائے نفع کے مضرت کا اندیشہ ہے ، کبھی ایسا نہیں کرنا...

read more
بصیرت فی العلم کے لیے بزرگوں کی صحبت کی ضرورت

بصیرت فی العلم کے لیے بزرگوں کی صحبت کی ضرورت

بصیرت فی العلم کے لیے بزرگوں کی صحبت کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بصیرت فی العلم کے لیے کسی بزرگ کی صحبت کی ضرورت ہے یعنی پہلے صحبت ہو اور اس کے بعد علوم حاصل کرے تو بے حد نافع ہے ۔ اس کی ایسی مثال ہے...

read more

Most Viewed Posts