All Posts

اخلاق کی درستی درشتی پر موقوف ہے

اخلاق کی درستی درشتی پر موقوف ہے

اخلاق کی درستی درشتی پر موقوف ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اخلاق کی درستی درشتی پر موقوف ہے، مصلح بدون تھوڑی سی سختی کے دوسرے کی اصلاح نہیں کر سکتا۔نیز فرمایا کہ میرے یہاں اصلاح کے لیے مواخذہ تو ہے مگر بحمد...

read more
اصلاح نہ کرنا خیانت ہے

اصلاح نہ کرنا خیانت ہے

اصلاح نہ کرنا خیانت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں تو یہ چاہتا ہوں کہ نہ مجھ سے کسی کو تکلیف پہنچے اور نہ اوروں سے مجھے اور ایک یہ چاہتا ہوں کہ جب دعویٰ محبت کا لے کر آتے ہیں ، اس کا حق ادا کریں ۔میرے بدنام...

read more
اصلاحِ طالب سے چشم پوشی خیانت ہے

اصلاحِ طالب سے چشم پوشی خیانت ہے

اصلاحِ طالب سے چشم پوشی خیانت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر میں طالبین کی غلطیوں کی تاویلیں کر لیا کروں تو اصلاح اور تربیت ہی نہیں ہوسکتی۔ ان کے امراض سے اگر چشم پوشی کی جائے تو اعلیٰ درجے کی خیانت...

read more
اپنی اصلاح کے طریقے سوچتے رہنا

اپنی اصلاح کے طریقے سوچتے رہنا

اپنی اصلاح کے طریقے سوچتے رہنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس طرح میں دوسروں کی اصلاح کے طرق سوچتا رہتا ہوں ، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اپنی اصلاح کے طریق بھی سوچتا رہتا ہوں ۔مسلمان کو تو مرتے دم تک اپنی اصلاح...

read more
صحبت کا اثر

صحبت کا اثر

صحبت کا اثر بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صحبت ِ نیک اکسیر کا حکم رکھتی ہے اور ہر انسان میں قبولِ اثرِ صحبت کا مادہ ہے خواہ نیک ہو یابد۔ انسانی طبیعت میں خاصہ سارقہ کا ہے(یعنی فطرت ِ انسانی میں دوسروں کی عادات...

read more
بزرگی کا حقیقی معیار

بزرگی کا حقیقی معیار

بزرگی کا حقیقی معیار بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صاحبو! بزرگی کا حقیقی معیار یہ ہے کہ جتنی درویشی میں ترقی ہوجائے حضور ﷺ سے مشابہت بڑھتی جائے کیونکہ ولایت مستفاد عن النبوت ہے۔ افسوس ہے کہ یہ لوگ علماء کی طرف...

read more
بغیر شیخ کے سلوک طے کرنا مشکل ہے

بغیر شیخ کے سلوک طے کرنا مشکل ہے

بغیر شیخ کے سلوک طے کرنا مشکل ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدوں شیخ کے سلوک طے کرنا مشکل ہے۔ ایک ذاکر نے یہاں ایک شخص کو نصیحت کی۔ میں نے اس سے کہا کہ تم نے ایسا کیوں کیا ؟ اس نے کہا کہ امر بالمعروف کیا۔ میں...

read more
طالب ِ اصلاح کو اپنی غلطی کی تاویل نہ کرنا چاہیے

طالب ِ اصلاح کو اپنی غلطی کی تاویل نہ کرنا چاہیے

طالب ِ اصلاح کو اپنی غلطی کی تاویل نہ کرنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس کا تعلق میرے ساتھ اصلاح کا ہو ، وہ اگر اپنی غلطی کی تاویل کرے اور اس کو نبھائے تو آگے پھر عمر بھر اس کی اصلاح نہیں ہوسکتی ۔ جب...

read more
صحبت کے ضروری ہونے کی حد

صحبت کے ضروری ہونے کی حد

صحبت کے ضروری ہونے کی حد بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب تک طریق کی حقیقت نہ معلوم ہوجاوے تب تک تو صحبت ِ شیخ ضروری ہے ۔ جب اس کی حقیقت معلوم ہو گئی اور طریق سے مناسبت پیدا ہوگئی پھر صحبت ضروری نہیں۔(آداب ِ شیخ...

read more
اصلاحِ نفس کے لیے نری دعا کافی نہیں

اصلاحِ نفس کے لیے نری دعا کافی نہیں

اصلاحِ نفس کے لیے نری دعا کافی نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اصلاحِ نفس کے لیے صرف دعا کافی نہیںبلکہ تدابیر کی بھی ضرورت ہے جیسے بچہ پیدا ہونے کے لیے نری دعا کافی نہیں بلکہ زوجین کی بھی ضرورت ہے۔(آداب ِ شیخ...

read more

Most Viewed Posts