All Posts

اس طریق میں مناسبت بڑی چیز ہے

اس طریق میں مناسبت بڑی چیز ہے

اس طریق میں مناسبت بڑی چیز ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق میں مصلح کے ساتھ مناسبت ہونا بڑی چیز ہے ، بدوں مناسبت کے طالب کو نفع نہیں ہوسکتا ۔ یہی وجہ ہے کہ میں عدم مناسبت کی بناء پر طالب کو مشورہ دیتا ہوں...

read more
یہ طریق بہت ہی نازک ہے

یہ طریق بہت ہی نازک ہے

یہ طریق بہت ہی نازک ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یہ طریق بہت ہی نازک ہے ۔ کسی محقق کی صحبت سے کچھ سمجھ میں آ جائے تو آ جائے ورنہ کتابوں سے پورا سمجھ میں نہیں آ سکتا اور نہ کام چل سکتا ہے ۔ جیسے طب کی کتابیں...

read more
امراء کی اصلاح کا طریق

امراء کی اصلاح کا طریق

امراء کی اصلاح کا طریق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ امراء کی اصلاح کا طریق یہ ہے کہ ان سے ذرا استغنا کرے، اگر مصلح ان کو زیادہ لگے لپٹے گا تو وہ ذلیل اور خود غرض سمجھ کر نفرت کریں گے ۔ میں نے نواب ڈھاکہ سے اسی...

read more
بعض امورِ باطنہ مرض نہیں لیکن لوگ ان کو مرض سمجھتے ہیں

بعض امورِ باطنہ مرض نہیں لیکن لوگ ان کو مرض سمجھتے ہیں

بعض امورِ باطنہ مرض نہیں لیکن لوگ ان کو مرض سمجھتے ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ باطن کے بعض امور ایسے ہیں کہ وہ مرض نہیں مگر لوگ خواہ مخواہ ان کو مرض سمجھتے ہیں مثلاً خیالات آنے کو لوگ برا سمجھتے ہیں اور جو...

read more
مصلح ہمیشہ بدنام ہی ہوتا ہے

مصلح ہمیشہ بدنام ہی ہوتا ہے

مصلح ہمیشہ بدنام ہی ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک صاحب کا خط آیا ہے ۔ لکھا ہے کہ میں لوگوں کو بیعت کیا کرتا ہوں مگر بعض لوگ کہتے ہیں کہ خلافت نامہ دکھلاؤ، لہٰذا خلافت نامہ آپ مجھے دے دیجئے تاکہ میں...

read more
یہاں انسانیت تقسیم ہوتی ہے

یہاں انسانیت تقسیم ہوتی ہے

یہاں انسانیت تقسیم ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اصلاح کا کام بڑا ہی نازک ہے ، اس میں ضرورت ہے شیخ کامل کی کیونکہ بدون مہارتِ فن نہ یہ خود تشخیص کر سکتا ہے اور نہ مریض کو شفاء ہوسکتی ہے ۔ طبیب ِ جسمانی کی...

read more
مصلح کی ضرورت

مصلح کی ضرورت

مصلح کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ کسی کی اصلاح کے لیے نرا صالح ہونا کافی نہیں بلکہ مصلح کی ضرورت ہے جیسے مریض کو معالج کے تندرست ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے طبیب ہونے کی ضرورت ہے ، اس لیے ہر تندرست...

read more
شیخ کی تشخیص و تجویز پر اعتماد ضروری ہے

شیخ کی تشخیص و تجویز پر اعتماد ضروری ہے

شیخ کی تشخیص و تجویز پر اعتماد ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق میں پہلا قدم اپنے کو فنا کر دینا ہے ۔ اگر یہ بھی حاصل نہ ہو تو وہ شخص بالکل محروم ہے۔ یہ طریق ایسا نازک ہے کہ بعض اوقات اس میں کسی...

read more
رذائلِ نفس کے ازالہ سے غفلت ِ عام

رذائلِ نفس کے ازالہ سے غفلت ِ عام

رذائلِ نفس کے ازالہ سے غفلت ِ عام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل اکثر جگہ رذائلِ نفس کے ازالہ کا سلسلہ ہی نہیں ، صرف فقہی مسائل کی تحقیق ہے ، اور باتیں بھی ہیں مگر اس کا نام و نشان بھی نہیں ۔ اسی وجہ سے...

read more
اپنی اصلاح مقدم ہے

اپنی اصلاح مقدم ہے

اپنی اصلاح مقدم ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آدمی دوسروں کی وجہ سے اپنے دین کو خطرہ میں کیوں ڈالے ، اپنی اصلاح مقدم ہے۔اپنی تو کچھ فکر نہیں ، دوسروں کی فکر ہے۔ یہ بھی آج کل مرض عام ہوگیا ہے۔(آداب ِ شیخ و...

read more

Most Viewed Posts