All Posts

مناظرہ کی مضرت

مناظرہ کی مضرت

مناظرہ کی مضرت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مناظرے اب بھی ہوتے ہیں مگر حق واضح نہیں ہوتا ۔ اس کا اصلی سبب یہ ہی ہے کہ طلب ِ حق کا قصد نہیں ہوتا بلکہ حق کو قلب میں آنے سے دفع کرتے ہیں۔ آج کل کے مناظرہ کاا صل...

read more
اس طریق میں شیخ کی تقلید شرط ہے

اس طریق میں شیخ کی تقلید شرط ہے

اس طریق میں شیخ کی تقلید شرط ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کی تقلید شرط ہے ، اس طریق میں بدون تقلید کے کام چل نہیں سکتا ۔ قیل و قال و فکر و تحقیق سے کچھ کام نہیں چلتا ، تقلید محض کی ضرورت ہے ۔ اسی کی برکت...

read more
اعمال کا اصل نفع آخرت میں نصیب ہوگا

اعمال کا اصل نفع آخرت میں نصیب ہوگا

اعمال کا اصل نفع آخرت میں نصیب ہوگا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ انسان کو کام میں لگنا چاہیے ، اس کی ضرورت نہیں کہ نفع کا ہونا بھی اس کو معلوم ہو۔ اسی کی ایسی مثال ہے کہ بچہ کم سن ہے اور باپ اس کی طرف سے بنک میں...

read more
کشف و کرامات ، حقیقی کمالات کے سامنے کچھ نہیں

کشف و کرامات ، حقیقی کمالات کے سامنے کچھ نہیں

کشف و کرامات ، حقیقی کمالات کے سامنے کچھ نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل کشف و کرامات کو بڑی چیز سمجھتے ہیں مگر حقیقی کمالات کے سامنے یہ بیچارے کیا چیز ہیں مگر عوام الناس ان کمالات کا ادراک نہیں کر سکتے...

read more
طریق کی حقیقت

طریق کی حقیقت

طریق کی حقیقت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اعمالِ ظاہرہ و باطنہ کی اصلاح ہی کا نام طریق ہے جس کا ثمرہ یہ ہے کہ حق سبحانہ و تعالیٰ سے صحیح تعلق بندہ کا پیدا ہوجائے۔ آج کل لوگ طریق تو سمجھتے ہیں اوراد و وظائف کو...

read more
اس طریق میں راہبر کامل کے بغیر قدم نہ رکھے

اس طریق میں راہبر کامل کے بغیر قدم نہ رکھے

اس طریق میں راہبر کامل کے بغیر قدم نہ رکھے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یہ طریقِ اصلاح بہت نازک چیز ہے ، ہر شخص کی سمجھ میں نہیں آ سکتا جیسے طبیب ِ جسمانی کا علاج ہر شخص کی سمجھ میں نہیں آ سکتا۔ اس وقت کتابوں...

read more
اس طریق کا حاصل اپنی تجویز کو فنا کرنا ہے

اس طریق کا حاصل اپنی تجویز کو فنا کرنا ہے

اس طریق کا حاصل اپنی تجویز کو فنا کرنا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تمام طریق کا حاصل یہ ہے کہ اپنی تجویز کو فنا کردو، دوسرے کی(یعنی شیخ کامل کی) تجویزوں پر عمل کرو۔ نفع اس وقت ہوگا کہ طالب میں انقیاد کی شان...

read more
تصوف کی پہلی منزل شکستگی ہے

تصوف کی پہلی منزل شکستگی ہے

تصوف کی پہلی منزل شکستگی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر صحبت ِ شیخ سے کسی میں شکستگی پیدا ہو گئی تو سمجھ لو کہ کام چل گیا کیونکہ اس طریق میں پہلی منزل یہ ہے کہ فنا کی شان ، شکستگی کی شان پیدا ہوجائے ۔ اگر...

read more
تواضع کے بغیر طریق بے کار ہے

تواضع کے بغیر طریق بے کار ہے

تواضع کے بغیر طریق بے کار ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس شخص کو داخلِ طریق ہوکر تواضع میسر نہیں وہ بالکل محروم ہے جیسے ایک امیر کبیر لڑکی سے کسی نے شادی کی لیکن وہ رتقاء تھی تو مقصودِ نکاح تو حاصل نہیں ہوا،...

read more
ایک نظر میں کامیابی کی توقع

ایک نظر میں کامیابی کی توقع

ایک نظر میں کامیابی کی توقع بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق میں اصل شے طلب ہے ، بقدرِ طلب جو مناسب ہوگا ملے گا اور جہاں ایک نظر میں کامیابی ہوئی ہے وہاں بھی مجاہدہ کی بدولت ہوئی ہے ، بہت سے مجاہدات اس نظر سے...

read more

Most Viewed Posts