All Posts

ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے

ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے

ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ کوئی ذکر و شغل کرتا ہو تو مجھے اس وقت تک اس کی قدر نہیں ہوتی جب تک کہ اس کے اعمال درست نہ ہوں۔ ذکر و شغل میں تو مزہ ہے ، اگر نہ کرے تو مر...

read more
اکابر سلسلہ کا اثر مرید تک ضرور پہنچتا ہے

اکابر سلسلہ کا اثر مرید تک ضرور پہنچتا ہے

اکابر سلسلہ کا اثر مرید تک ضرور پہنچتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص کسی سلسلہ مقبولہ میں کسی سے بیعت ہو تو پیر سے اگرچہ کسی عمل میں خفیف سی کوتاہی بھی ہوتی ہو تب بھی سلسلہ کی ضرور برکت ہوتی ہے ،...

read more
تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے

تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے

تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تمام اذکار و اشغال سے مقصود یہ ہے کہ پابندی شرع نصیب ہو اور ان اذکار سے قلب میں گداختگی(نرمی ، سوز و گداز) پیدا ہوکر معین علیٰ الاستقامۃ...

read more
متبع سنت ہی کامل ہے

متبع سنت ہی کامل ہے

متبع سنت ہی کامل ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بہت سے فقراء صوفیوں کی صورت بنائے پھرتے ہیں اور میلے کچیلے اور نشہ کے شوقین اور گالیاں بکتے ہوئے، جن کو لوگ پہنچا ہوا خیال کرتے ہیں ۔حقیقت یہ ہے کہ اگر یہ وضع اللہ...

read more
شیخ محض واسطہ فیض ہے

شیخ محض واسطہ فیض ہے

شیخ محض واسطہ فیض ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ عرض کیا گیا کہ شیخ کا فیض ہزارہا مریدوں کو مختلف مقامات پر ایک ہی وقت میں محسوس ہوتا ہے ۔ یہ کس طرح ہوتا ہوگا؟ ارشاد فرمایا کہ اصل فیض پہنچانے والا تو فیاضِ حقیقی ہے، شیخ محض...

read more
تفویض و رضا سرمایہ سالک ہے

تفویض و رضا سرمایہ سالک ہے

تفویض و رضا سرمایہ سالک ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اکثر لوگ حالت ِ قبض میں پریشان ہوجاتے ہیں ۔ اس کا علاج یہ ہے کہ جب ایسی حالت پیش آئے تو یہ سمجھے کہ یہ سب خدا تعالیٰ کا فضل ہے اور ہماری مصلحت کے موافق ہے...

read more
سلوک شروع کرنے سے پہلے شیخ کی خدمت میں رہنا مناسب ہے

سلوک شروع کرنے سے پہلے شیخ کی خدمت میں رہنا مناسب ہے

سلوک شروع کرنے سے پہلے شیخ کی خدمت میں رہنا مناسب ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سلوک شروع کرنے سے پہلے ضرورت اس کی ہے کہ چند یوم شیخ کی خدمت میں رہے تاکہ اس کے عادات و حالات سے پوری پوری آگاہی حاصل ہوجائے...

read more
جمعیت اور انشراح سے سالک کو باطنی ترقی ہوتی ہے

جمعیت اور انشراح سے سالک کو باطنی ترقی ہوتی ہے

جمعیت اور انشراح سے سالک کو باطنی ترقی ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جمعیت اور انشراح سے سالک کو باطنی ترقی ہوتی ہے ۔چونکہ ہم لوگ بہت ضعیف ہیں اس لیے حزن کی برداشت نہیں کر سکتے بلکہ زیادہ رنج و غم سے ہم...

read more
شریعت و طریقت ایک ہی چیزہے

شریعت و طریقت ایک ہی چیزہے

شریعت و طریقت ایک ہی چیزہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جھک مارتے ہیں جو ایسا کہتے ہیں کہ شریعت اور طریقت دو چیزیں ہیں ۔ ایک ہی چیز ہے مگر سہولت ِ تعبیر کے لیے اصطلاحاً اعمالِ ظاہرہ کے احکام کو شریعت کہتے ہیں اور...

read more
روحِ طریق

روحِ طریق

روحِ طریق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ روح طریق کی یہ ہے آدمی میں عبدیت پیدا ہو ، اس سے روحانیت کو قوت ہوتی ہے،وہ اپنے مرکز کا ادراک کرتی ہے۔ اس سے نفس کو اضمحلال ہوتا ہے ، اس سے شانِ فنا کو غلبہ ہوتا ہے۔ یہ سب...

read more

Most Viewed Posts