شیخ کامل کا اپنے فن سے واقف ہونا ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کامل وہ ہے جو فن سے واقف ہو ۔ شیخ کے لیے فن جاننے کی ضرورت ہے ۔ اگر فن سے ناواقف ہے تو وہ شیخ کہلائے جانے کے قابل نہیں اور نہ وہ حقیقت...










