بیعت اس وقت اچھی ہوتی ہے جب پیر سے خوب محبت ہوجائے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بیعت میں جلدی اچھی نہیں ، جب خوب محبت ہوجاوے پیر سے اس وقت بیعت ہونا زیادہ نافع ہے۔ اس کی ایک مثال ہے اور ہے تو فحش مگر بیان کئے...










