تحمل کی مثال حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:ایک خارشی طالب علم حدیث کے دورے میں شریک تھا۔۔۔۔۔ وہ گندھک مل کر سبق پڑھنے بیٹھتا اور مولانا کبھی چیں بچیں نہ ہوئے اور کسی وضع سے یہ ثابت نہ ہونے دیا کہ مولانا کو تکلیف ہوتی ہے طلبہ کا اس قدر احترام کرتے تھے...

