بچپن کی تعلیم کے اثرا ت حضرت علامہ سید سلیمان ندوی رحمۃ اﷲ علیہ کے بڑے بھائی جناب مولوی ابو حبیب صاحب مرحوم کو گائوں کی مسلمان بیبیوں کو اسلام کی صحیح تعلیم سے آشنا کرنے کی دھن تھی اور اس کے لئے وہ ہفتہ میں ایک دن ان کے سامنے اس طرح وعظ و تلقین فرماتے تھے کہ سید...

