آئینِ جوانمرداں حق گوئی و بے باکی ایک مستحاب الدعوات فقیر بغداد میں آیا۔۔۔۔۔ لوگوں نے حجاج بن یوسف کو اطلاع دی اس کو طلب کیا اور کہا میرے لئے دعائے خیر کرو۔۔۔۔۔ کہاں اے خدا اس کی جان لے لے (حجاج نے کہا) خدا کے واسطے یہ کیا دعا ہے (فقیر نے) کہا: یہ دعائے خیر ہے‘ تیرے...

