All Posts

جمعہ کی دعا

جمعہ کی دعا

جمعہ کی دعا حضرت جابر بن زید کایہ قول نقل کیا گیا ہے کہ انہوں نے عثمان بن حکیم کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: جب جمعے کا دن ہو تو مسجد کے دروازہ پرکھڑے ہو کر یہ دعا کرو، اے اللہ! مجھے آج کے دن اپنی طرف متوجہ ہونے والوں میں سب سے زیادہ متوجہ ہونے والا اور آپ کا قرب...

read more
عالمگیر رحمہ اﷲ کا دشمن کے ساتھ حسن سلوک

عالمگیر رحمہ اﷲ کا دشمن کے ساتھ حسن سلوک

عالمگیر رحمہ اﷲ کا دشمن کے ساتھ حسن سلوک عالمگیر رحمہ اﷲ تعالیٰ کی جنگ شیواجی سے ہورہی ہے کہ اس کا راشن ختم ہوگیا۔۔۔۔۔ اماں سے مشورہ کیا۔۔۔۔۔ اماں نے کہا عالمگیر رحمہ اﷲ تعالیٰ سے مشورہ کر۔۔۔۔۔ اس نے کہا وہی تو دشمن ہے۔۔۔۔۔ کہا دشمن ضرور ہے مگر دین کا پابند ہے۔۔۔۔۔...

read more
یتیم سے محبت کا فائدہ

یتیم سے محبت کا فائدہ

یتیم سے محبت کا فائدہ حضرت سری سقطی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ عید کے روز میں نے حضرت معروف کرخی رحمہ اللہ کو کھجوریں چنتے ہوئے دیکھا۔۔۔۔۔ میں نے ان سے پوچھا کہ یہ آپ کس لئے اکٹھی فرما رہے ہیں؟ حضرت معروف کرخی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے ایک لڑکے کو آج کے روز...

read more
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی گریہ و زاری

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی گریہ و زاری

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی گریہ و زاری امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ بہت بڑے تاجر‘ فقہ حنفی کے بانی‘ سینکڑوں تلامذہ کے استاداور ہزاروں انسانوں کے مرجع تھے لیکن ان میں سے کوئی چیز بھی ان کی عبادت اور عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی تھی۔۔۔۔۔ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا قول...

read more
قابل رحم بچہ اور ظالم بادشاہ

قابل رحم بچہ اور ظالم بادشاہ

قابل رحم بچہ اور ظالم بادشاہ حضرت وہب بن مُنَبِہّ رحمہ اللہ (م ۱۱۴ھ) فرماتے ہیں:کہ ایک مرتبہ ملک الموت ایک بہت بڑے ظالم و جابر کی روح قبض کر کے لے گئے کہ دنیا میں اس سے بڑا ظالم کوئی نہ تھا، وہ جا رہے تھے فرشتوں نے اُن سے پوچھا: لَمَنْ کُنْتَ اَشَدَّ رَحْمَۃً مِمَّنْ...

read more
مجھے ایک آیت نے رلا دیا

مجھے ایک آیت نے رلا دیا

مجھے ایک آیت نے رلا دیا حضرت محمد بن منکدر رحمہ اللہ ممتاز قاری تھے۔۔۔۔۔ ایک شب کو وہ نماز پڑھتے ہوئے رونے لگے جب بہت دیر تک روتے رہے تو ان کے گھر والوں نے پریشان ہو کر رونے کی وجہ پوچھی مگر انہوںنے کوئی جواب نہ دیا۔۔۔۔۔ اہل خانہ نے حضرت ابو حازم رحمہ اللہ کو...

read more
صاحب کمال بچہ

صاحب کمال بچہ

صاحب کمال بچہ حضرت شاہ بوعلی قلندر کے حالات میں ہے کہ ولادت کے تین دن ایسے گزرے کہ یہ روتے ہی رہے۔۔۔۔۔ تیسرے روز شیخ فخرالدین صاحب نے مکان کے دروازے پر ایک ’’چرم پوش‘‘ درویش کو دیکھا، سلام کیا۔۔۔۔۔ درویش نے سلام کا جواب دیتے ہوئے فرمایا:’’مبارک ہو، لڑکا ہو اہے میں اسی...

read more
تین عقلمند اور قیافہ شناس آدمی

تین عقلمند اور قیافہ شناس آدمی

تین عقلمند اور قیافہ شناس آدمی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ دنیا میں تین آدمی بڑے عقل مند اور قیافہ شناس ثابت ہوئے۔۔۔۔اول عزیز مصر جس نے اُن کے (حضرت یوسف علیہ السلام کے) کمالات کو اپنے قیافہ سے معلوم کرکے بیوی کو یہ ہدایت دی اَکْرِمِیْ مَثْوَاہُ کہ...

read more
آیت قرآن پر گریہ و دعا

آیت قرآن پر گریہ و دعا

آیت قرآن پر گریہ و دعا حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے بھتیجے حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ ایک دن علی الصبح میں نے حضرت عائشہ کے ہاں حاضری دی تو وہ کھڑی نماز میں مصروف تھیں اور یہ آیت تلاوت کر رہی تھیں۔۔۔۔۔فَمَنَّ اللّٰہُ عَلَیْنَا وَوَقٰنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ’’سو...

read more
حکیم الامت رحمہ اللہ کا گارڈ کوحکیمانہ جواب

حکیم الامت رحمہ اللہ کا گارڈ کوحکیمانہ جواب

حکیم الامت رحمہ اللہ کا گارڈ کوحکیمانہ جواب ایک مرتبہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ سہارنپورسے کانپور تشریف لے جارہے تھے حضرت کے ساتھ کچھ پونڈے بھی تھے انہیں تلواکر محصول دینا جو لوگ رخصت کرنے آئے تھے ۔۔۔۔انہوں نے تو منع کیا ہی مگر خو داسٹیشن والوں...

read more

Most Viewed Posts