All Posts

نیکی کی قیمت

نیکی کی قیمت

نیکی کی قیمت رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ حضرت جبرائیل امین (علیہ السلام) نے ارشاد فرمایا: (قیامت کے دن) آدمی کے گناہوں ۔اور اس کی نیکیوں کو (باری تعالیٰ) کے سامنے پیش کیا جائے گا ، پھر ان میں سے بعض گناہوں کو بعض نیکیوں کے بدلے میں ختم کردیا جائے...

read more
لطیفہ جو ایک حقیقت ہے

لطیفہ جو ایک حقیقت ہے

لطیفہ جو ایک حقیقت ہے دو بھائیوں میں کسی زمین کے سلسلہ میں تنازع ہوا۔۔۔۔۔ ان میں سے ایک خاصے دیندار تھے انہوں نے پریشان ہو کر اور لوگوں کے کہنے سے اپنے دوسرے بھائی پر مقدمہ کر دیا۔۔۔۔۔ اور وکیل کے پاس جا کر دعویٰ کر دیا وکیل نے بڑی مبالغہ آمیز تحریر لکھی (جیسا کہ اُن...

read more
حضرت سہیل بن حنظلیہ ؓکا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت سہیل بن حنظلیہ ؓکا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت سہیل بن حنظلیہ ؓکا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم دمشق میں سہیلؓ بن حنظلیہ نامی ایک صحابی رہا کرتے تھے جو نہایت یکسو تھے۔۔۔۔۔ بہت کم کسی سے ملتے جلتے تھے اور کہیں آتے جاتے نہ تھے۔۔۔۔۔ دن بھر نماز میں مشغول رہتے یا تسبیح اور وظائف میں مسجد میں آتے جاتے۔۔۔۔۔ راستہ میں...

read more
اہل علم کی درویشی

اہل علم کی درویشی

اہل علم کی درویشی حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ سفر میں ایک پرانا بکس ساتھ رکھتے تھے جس کا تالا بھی نہیں ہوتا تھا ایک دفعہ مولانا محمد حسن جان صاحب سے فرمایا کہ:۔۔۔’’لوگ سفر اور خصوصاً ریل گاڑی میں پوری رات اپنے نئے بکسوں کی...

read more
حضرت خواجہ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ

حضرت خواجہ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ

حضرت خواجہ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ حضرت خواجہ فضیل بن عیاض وضو کے وقت دو بار ہاتھ دھونا بھول گئے اور نماز اسی طرح ادا کر لی اسی رات حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’ اے فضیل بن عیاض تعجب کی بات ہے کہ...

read more
قادیانیوں کی مذمت

قادیانیوں کی مذمت

قادیانیوں کی مذمت حکیم الاسلام حضرت مو لانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی رحمہ اللہ نے فر مایا کہ میں مذبذب تھا اور سو چتا تھا کہ قا دیانیوں کی لاہو ری پارٹی کی تکفیر نہیں کرنی چاہئے البتہ ان کو فاسق سمجھنا چا ہئے ۔کیونکہ وہ مرزا غلام احمد کو نبی نہیں صرف مجدد ما نتے ہیں...

read more
نوشیرواں عادل

نوشیرواں عادل

نوشیرواں عادل نوشیروان عادل کے لئے شکار گاہ میں ایک شکار کئے ہوئے جانور کے کباب لگا رہے تھے اور نمک نہیں تھا۔۔۔۔۔ غلام کو ایک گائوں کی طرف دوڑایا تاکہ نمک لے آئے۔۔۔۔۔ نوشیروان نے کہا قیمت سے لو تاکہ طریقہ نہ پڑ جائے اور گائوں ویران نہ ہو جائے۔۔۔۔۔ لوگوں نے کہا اتنی...

read more
اصلاح کا واقعہ

اصلاح کا واقعہ

اصلاح کا واقعہ حضرت مولانا رفیع الدین صاحب ایک درویش اور گوشہ نشین بزرگ تھے۔۔۔ آپ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم تھے۔۔۔ ایک مرتبہ آپ نے یہ محسوس کیا کہ حضرات مدرسین دارالعلوم کے مقررہ وقت سے تاخیر کر کے کچھ بعد میں آتے ہیں تو بجائے حاکمانہ محاسبہ کے عمل یہ کیا کہ روزانہ...

read more
ایک انگریز کے تأثرات

ایک انگریز کے تأثرات

ایک انگریز کے تأثرات ایک مرتبہ ایک انگریز حاکم شہر سہارنپور (انڈیا) کے بچوں کے ایک مدرسہ میں پہنچا اور بچوں کو تعلیم قرآن اور اس کے حفظ کرنے میں مشغول دیکھا حاکم نے استاد سے سوال کیا کہ یہ کون سی کتاب ہے؟ اس نے بتایا کہ قرآن مجید ہے۔۔۔۔۔ پھر حاکم نے سوال کیا، کیا...

read more
علامہ اقبال کا جذبہ خدمت

علامہ اقبال کا جذبہ خدمت

علامہ اقبال کا جذبہ خدمت فرماتے ہیں کہ ایک دن والد مرحوم نے مجھ سے کہا … میں نے تمہارے پڑھانے لکھانے میں جو محنت صرف کی ہے … میں تم سے اس کا معاوضہ چاہتا ہوں … میں نے بڑے شوق سے پوچھا … وہ کیا ہے …؟ والد مرحوم نے کہا … کسی موقع پر بتائوں گا … چنانچہ انہوں نے ایک دفعہ...

read more

Most Viewed Posts