ابوذر رضی اللہ عنہ کا واقعہ حضرت عبیداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابوذرؓ نے فرمایا اے میرے بھتیجے! میں حضور اقدسؐ کے ساتھ آپ کا دست مبارک پکڑے ہوئے تھا۔۔۔۔ آپ نے مجھ سے فرمایا اے ابوذر! مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ مجھے احد پہاڑ کے برابر سونا اور چاندی مل...

