حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم بہت رحم دل تھے حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم بہت رحمدل تھے جو بھی آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس آتا (اور سوال کرتا اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس کچھ نہ ہوتا) تو اس سے آپ وعدہ کرلیتے (کہ جب کچھ آئے گا تو تمہیں ضرور...

