صحیح بخاری شریف کا مقام حضرت ابو زید مروزی محدث ذکرفرماتے ہیں کہ میں مسجد حرام میں محو خواب تھا کہ شاہ تقدس مآب حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا ’’اے ابو زید ! چو کتاب مرادرس نمی گوئی؟ گفتم یا...

