روزگار کا غم ایک بادشاہ نے ایک عابد سے پوچھا جس کے اہل و عیال زیادہ تھے کہ آپ کا عزیز وقت کس طرح گزرتا ہے۔۔۔۔۔ اس نے کہا : تمام رات مناجات میں‘ اور صبح خدا سے حاجتیں طلب کرنے میں اور تمام دن اخراجات کی فکر میں۔۔۔۔۔ بادشاہ کو عابد کے اشارے کا مطلب معلوم ہو گیا حکم دیا...

