حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے ساتھیوں کے ساتھ معاملہ حضرت جریر بن عبداﷲ بجلی رضی اللہ عنہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضور صلی اﷲ علیہ وسلم ایک گھر میں تھے جو صحابۂ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم سے بھرا ہوا تھا حضرت جریر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ دروازے پر...

