سیدہ کے احترام پر قاتل کی رہائی ابراہیم بن اسحق کوتوال بغداد کہتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے ہیں۔کہ قاتل کو قید خانے سے رہا کر دے؟ بیدار ہونے پر میں نے دریافت کیا کہ قید خانہ میں کیا کوئی ملزم قتل کا ہے معلوم ہواہے...

