All Posts

ابن مبارک رحمہ اللہ کے استقبال کیلئے پورا شہر ٹوٹ پڑا

ابن مبارک رحمہ اللہ کے استقبال کیلئے پورا شہر ٹوٹ پڑا

ابن مبارک رحمہ اللہ کے استقبال کیلئے پورا شہر ٹوٹ پڑا ایک بار عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ رقہ (خلفائے عباسیہ عموماً میں گرمی گزارتے تھے یہ مقام نہایت ہی سرسبز وشاداب ہے ) آئے اس کا علم ہوا تو پورا شہر استقبال کے لیے ٹوٹ پڑا۔۔۔۔ ہارون رشید کی ایک لونڈی محل سے یہ...

read more
حضرت ام سُلیم رضی اللہ عنہا کا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ام سُلیم رضی اللہ عنہا کا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ام سُلیم رضی اللہ عنہا کا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلیمؓ جو حضرت انس بن مالکؓ کی والدہ ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی ہیں۔۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی دوپہر کو ان کے گھرسوتے۔۔۔۔۔ بستر چمڑے کا تھا۔۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پسینہ...

read more
ایک دعا جس کا ثواب اللہ نے چھپا رکھا ہے

ایک دعا جس کا ثواب اللہ نے چھپا رکھا ہے

ایک دعا جس کا ثواب اللہ نے چھپا رکھا ہے ابن ماجہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص نے ایک مرتبہ کہا : ’’یَا رَبَّ لَکَ الْحَمْدُ کَمَا یَنْبَغِیْ لِجَلَالِ وَجْھِکَ وَعَظِیْمَ سُلْطَانِکَ‘‘ فرشتے گھبرا...

read more
ارشاد خداوندی

ارشاد خداوندی

ارشاد خداوندی حضرت طلق بن حبیب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ انجیل میں باری تعالیٰ کا ارشاد لکھا ہوا ہے اے ابن آدم، غصے کے وقت مجھے یاد کیا کرو، میں بھی غصے کے وقت تمہیں یاد کیا کروں گا اور میں جن لوگوں کو بے برکتی کی بناء پر گھٹا گھٹا کر کم کرتا ہوں تمہیں ان سے علیحدہ...

read more
امام مالک رحمہ اﷲ کا واقعہ

امام مالک رحمہ اﷲ کا واقعہ

امام مالک رحمہ اﷲ کا واقعہ امام مالک رحمہ اﷲ تعالیٰ کے ساتھ بعض حاسدوں نے سخت مار پیٹ کی۔۔۔۔۔ خلیفۂ وقت سزا دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔ آپ نے سواری پر سوار ہوکر شہر میں اعلان کیا میں نے ان سب کو معاف کیا، کسی کو سزا دینے کا کوئی حق نہیں۔۔۔۔۔ (انمول موتی جلد۳) اگرآپ کو یہ...

read more
ریاست بھوپال کا ایک قابل تقلید دستور

ریاست بھوپال کا ایک قابل تقلید دستور

ریاست بھوپال کا ایک قابل تقلید دستور بھوپال میں ایک عام دستور تھا کہ اگر کسی غریب آدمی نے اپنے بچے کو مکتب میں بٹھا دیا تو آج مثلاً اس نے ’’الٓمٓ‘‘ کا پارہ شروع کیا تو ریاست کی طرف سے ایک روپیہ ماہوار اس کا وظیفہ مقرر ہوگیا۔۔۔۔ جب دوسرا پارہ لگا تو دو روپے ماہوار...

read more
دعا حزب البحر کا مقام و مرتبہ

دعا حزب البحر کا مقام و مرتبہ

دعا حزب البحر کا مقام و مرتبہ حضرت شاذلی فرماتے ہیںکہ اس دعا کے الفاظ میں نے نہیں تراشے بلکہ ایک ایک حرف حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذہن مبارک سے لیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں اسم اعظم ہے۔ یہ سمندر کے مصائب سے نجات دلانے کے لیے مجرب ہے۔(سیرۃ النبی...

read more
کثرت درُود شریف پر انعام

کثرت درُود شریف پر انعام

کثرت درُود شریف پر انعام حضرت خواجہ حکیم سنائی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے منہ چھپائے ہوئے ہیں۔حضرت خواجہ سنائی دوڑے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پائے مبارک کو بوسہ دیا اور عرض کیا میری جان آپ...

read more
سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ

سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ

سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ ایک شخص سلطان محمود غزنوی کے پاس آیا اور کہا مدت سے چاہتا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھوں اور حال دل بیان کروں۔ایک رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا اور عرض کیا یا رسول اﷲ مجھ پر ہزار دینار قرض ہے۔...

read more
دولت ایمان

دولت ایمان

دولت ایمان حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں دنیا اللہ کے نزدیک حقیر چیز ہے اسے بھی عطا فرماتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں اور اسے بھی جس سے محبت نہیں کرتے لیکن ایمان صرف اسی کوعطا فرماتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں۔۔۔۔۔(دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو...

read more

Most Viewed Posts