طویل عمر کی بشارت احمد بن حسن بن احمد حسن انقروی ۶۵۱ ھ میں روم کے شہر انقرہ میں پیدا ہوئے۔ ۷۳۰ھ میں مصر تشریف لائے جب بیمار ہوئے تو فرمایا مجھے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں بشارت دی ہے کہ تو بڑی عمر کا ہو گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا آپ بڑھاپے کی وجہ...

