حُسن تدبیر کے ساتھ تبلیغ کا نمونہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں قبیلہ بنی ثقیف کا ایک وفد آیا تھا اور یہ کہا کہ ہم دو شرطوں کے ساتھ اسلام لاتے ہیں۔۔۔۔۔ ایک تو یہ کہ زکوٰۃ نہیں دیں گے۔۔۔۔۔ دوسرے یہ کہ جہاد نہیں کریں گے یعنی نہ مال خرچ کریں گے، نہ جان حضور صلی...

