درُود شریف کی برکت سے حساب معاف ایک صاحب نے ابوحفص کا غذی ؒ کو اُن کے مرنے کے بعد خواب میں دیکھا ۔۔۔۔ اُن سے پوچھا کہ کیا معاملہ گذرا۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ شانہ‘ نے مجھ پر رحم فرمایا‘ میری مغفرت فرمادی۔۔۔۔ مجھے جنت میں داخل کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔ انہوں نے کہا...

