مولانا عبدالرحمن جامی رحمہ اللہ کا مقام حضرت مولانا عبدالرحمن جامی نے اپنی ایک مشہور نعت کہی پھرحج بیت اﷲ کے لیے تشریف لے گئے تو ارادہ تھا کہ روضہ ء اطہر (علی صاحبہا صلوۃ و سلاماً ) کے پاس کھڑے ہو کر اس کو پڑھیں گے۔ حج کے بعد مدینہ منورہ کی حاضری کا ارادہ کیا تو امیر...

